ETV Bharat / state

گرام پنچایت انتخابات کے لئے نوٹیفیکیشن جاری - election for 119 gram panchayats

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے 119 گرام پنچایتوں کے انتخابات کے لیے ڈپٹی کمشنر ضلع یادگیر ڈاکٹر راگاپریا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یادگیر ضلع کے چھ تعلقہ جات کے 119 گرام پنچایتوں کے لئے انتخابات کا اعلان کیا گیا ہےجس کی میعاد ختم ہو رہی ہے۔

yadgiri  gram panchayat  election notification election for 119 gram panchayats
گرام پنچایت انتخابات کے لئے نوٹیفیکیشن جاری
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 7:17 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں گرام پنچایت انتخابات دو مراحل میں ہوں گے پہلا مرحلہ شاہ پور، شورپور، ہنسگی اور دوسرا مرحلہ یادگیر، گرمٹکل اور وڈگرہ تعلقہ شامل ہیں ۔ٹاؤن پنچایت ، میونسپل کونسل، میونسپل کارپوریشن اور میٹرو پولٹین ایریا میں لاگو نہیں ہوں گے.

کوئی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کسی موثر انتخابی افسر اور پولیس اتھارٹی کے بغیر عوامی جلسہ یا ریلی نہیں نکال سکتا ہے۔

گرام پنچایتوں کے انتخابات کے لئے لگ بھگ 121 انتخابی آفیسر اور 134 ڈپٹی ایکٹرز کا تقرر کیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے کے انتخابات الیکشن کمشنر کے ذرائع انتخابی نوٹیفیکیشن کے مطابق 7 دسمبر 2020 سے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی کاروائی شروع کی جائے گی اور کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی آخری تاریخ 11ستمبر 2020 ہے اور نامزدگی کی تصدیق 12 دسمبر کو ہوگی نامزدگیوں کو 14ڈسمبر 2020 کو واپس لیا جا سکتا ہے۔

22 ڈسمبر 2020 کو صبح سات بجے سے شام 5 بجے تک پہلے مرحلے کے انتخابات ہوں گے۔

دوسرے مرحلے کے انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کے ذرائع انتخابی نوٹیفیکیشن کے مطابق 11 دسمبر 2020 سے کاغذات نامزدگی جمع کر سکتے ہیں ۔

کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی آخری تاریخ 16 اور 17 دسمبر 2020 ہوگئی19 دسمبر 2020 کو نامزدگیاں واپس لیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

پی ایف آئی نے ای ڈی کے چھاپوں کی مذمت کی

دوسرے مرحلے کی پولنگ 27 دسمبر 2020 کی صبح سات بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

اگر ضرورت پڑے تو پہلے مرحلے کے لیے 27 دسمبر 2020 اور دوسرے مرحلے کے لیے 29 دسمبر کو دوبارہ آؤٹنگ ہوگی ووٹوں کی گنتی 30 دسمبر 2020 کو صبح آٹھ بجے سے ضلع کے تمام تعلقہ مرکز میں شروع ہوگی انتخابی عمل 31 دسمبر تک مکمل ہو جائے گی

ضلع میں گرام پنچایت انتخابات کے لئے الیکشن آفیسر اسسٹنٹ الیکشن آفیسر کی مقررہ تعداد مندرجہ ذیل ہے ۔یادگیر 22،27گرمٹکل17.18شاہ پور 26 ،28 ڈگرہ 18،17شوراپور23،21،ہنسگی 18،20 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.