ETV Bharat / state

یاد گیر: مساجد کے زیر اہتمام ویکسین کیمپ - Karnataka etv bharat news

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا ویکسین کے تعلق سے شعور بیداری کے لیے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد اپنے اپنے طور پر کوشش کر رہے ہیں۔

ویکسین کیمپ
ویکسین کیمپ
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 8:56 PM IST

کورونا ویکسینیشن کے معاملے میں اقلیتوں میں ویکسین سے متعلق عدم دلچسپی تشویش کے پیش نظر محکمہ صحت نے بیداری کے لیے بیت المال کے ذمہ داران سے رابط کرتے ہوئے مسلمانوں میں ویکسین سے متعلق شعور بیدار کرنے کی اپیل کی تھی۔

اہتمام ویکسین کیم

اس کے پیش نظر بیت المال یادگیر نے ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے شہر کی تمام مساجد کے ذمہ داران ائمہ و مؤذنین کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

اس میں محکمہ صحت سے وابستہ اعلی افسران نے ویکسین سے متعلق معلومات فراہم کی جس کے پیش نظر نماز جمعہ سے قبل ویکسین لینے کے لیے شہر کی مساجد میں اپیل کی گئی۔

آج شہر کے مساجد کے زیر اہتمام ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس موقع پر مسجد دروازہ اور مسجد آثار شریف کے زیر اہتمام ویکسن کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس میں مساجد کے مسلمانوں کے علاوہ محلہ کے دیگر احباب نے ویکسین لگوائی۔

ایوب درزی صدر مسجد صدر دروازہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد کے صدر دروازہ کے زیراہتمام ویکسین کے نام پر رکھا گیا ہے جس میں محلہ کے مرد و خواتین نے ویکسین لے رہے ہیں

انہوں نے ویکسین لینے والوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بے خوف ہوکر ویکسین لیں۔

عبدالسلیم صدر مسجد آثار شریف نے کہا کہ مسجد آثار شریف کے زیراہتمام نوبل اسکول میں ویکسین کیمپ لگایا گیا ہے میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس کیمپ سے استفادہ کرتے ہوئے ویکسین لی۔

مزید پڑھیں :وارانسی: مسلم علاقوں میں ویکسینیشن سینٹر میں اضافہ

سیکرٹری مسجد آثار شریف اختر حسین نے کہا کہ ہم محکمہ صحت کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے اپیل پر کیمپ لگا کر عوام کو اس سے مستفید ہونے کا موقع عطا کیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہم محلہ کے تمام مرد و خواتین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہماری بات کو قائم رکھتے ہوئے اس کیمپ کو کامیاب بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.