ETV Bharat / state

یادگیرمیں کوئز اور ڈرائنگ مقابلے، طلبہ کو سند دی گئی - یادگیر کی خبریں

سینئر کانگریس رہنما سابق رکن قانون ساز کونسل تنور چنا ریڈی کے ہاتھوں مقابلہ جات میں کامیاب طالبات کو سند اور میڈل سے نوازا گیا۔

یادگیرمیں کوئز اور ڈرائنگ مقابلے، طلبہ کو سند دی گئی

author img

By

Published : Oct 11, 2021, 4:51 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں واقع صبا کالج میں ماہ ربیع الاول کے موقع پر نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے طلباء وطالبات میں کوئز اور ڈرائنگ کمپٹیشن کا انعقاد عمل میں آیا۔

یادگیرمیں کوئز اور ڈرائنگ مقابلے، طلبہ کو سند دی گئی

اس موقع پر شہر کے مختلف اسکولوں کے طلبا و طالبات نے ان مقابلہ جات میں حصہ لیا۔طالبہ نور بانو کوئز اور محمد ادیبہ ڈرائنگ مقابلہ جات میں پہلا مقام حاصل کیا۔ جبکہ گلناز جہاں نے ڈرائنگ مقابلہ میں دوسرا مقام حاصل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

تقسیم اسناد پروگرام میں سابقہ قانون ساز کونسل رکن تنور چنا ریڈی سینئر کانگریس رہنما کے ہاتھوں مقابلہ جات میں کامیاب طالبات کو سند اور میڈل سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:یاد گیر:مُفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر طالبہ نور بانو نے کہا کہ ہمیں اس مقابلہ جات میں حصہ لے کر اچھا لگا ہم انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

محمدی ادیبہ نے کہا کہ 'میری اس کامیابی میں اساتذہ کا اہم رول ہے میں ہمارے اسکول کے ٹیچرز کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔' گلناز جہاں نے کہا کہ اس طرح کے مقابلہ جات سے انھیں کافی حوصلہ ملتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.