ETV Bharat / state

yadgir police superintendent ضلع کی عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں - پولیس سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر ویدا مورتی

یادگیر ضلع پولیس سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر ویدا مورتی نے ویڈیو پیغام کے ذریعہ عوام سے افواہوں پر توجہ نا دینے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ افواہوں کو لے کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ پولیس انتظامیہ آپ لوگوں کے ساتھ ہے ۔yadgir police superintendent

ضلع کی عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں
ضلع کی عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 8:39 PM IST

یادگیر: کرناٹک کے یادگیر ضلع پولیس سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر ویدا مورتی نے ویڈیو پیغام کے ذریعہ عوام سے افواہوں پر توجہ نا دینے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ افواہوں کو لے کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ پولیس انتظامیہ آپ لوگوں کے ساتھ ہے ۔Yadgir Police Superintendent Appeal Through Video Message TO People TO Avoid Rumours

یادگیر ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ویدا مورتی نےایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام افواہوں سے پریشان نہ ہوں۔ضلع میں بچہ چوری کو لے کر افواہ پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ضلع میں بچہ چوری کا ایک بھی معاملہ درج نہیں ہوا ہے۔ واٹس ایپ اور فیس بک پر آنے والے پوسٹ اور ویڈیو سے ضلع کی عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Dussehra Rally in Shivaji Park شیوسینا کی دونوں اکائیوں کو شیواجی پارک میں دسہرہ ریلی کی اجازت نہیں ملی

سپریڈنٹ پولیس نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اجنبی شخص مسافر یا پھر بھیک مانگنے والے لوگوں پر شک کی بنیاد پر مار پیٹ نہ کریں
،مشکوک لوگوں کے بارے میں پولیس کو 112 پر فون کرکے اس کی اطلاع دیں ۔قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے سے گریز کریں ۔Yadgir Police Superintendent Appeal Through Video Message TO People TO Avoid Rumours

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.