ETV Bharat / state

یاد گیر :وقف زمینوں کے تحفظ کے لئے ایک روزہ بھوک ہڑتال - یاد گیر ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کی سماجی و فلاحی تنظیم ٹیپو سلطان یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ارشد دکنی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے گزشتہ چھ ماہ سے واقف بورڈ کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کو ہٹانے کے لیے مسلسل کوشش اور جدوجہد کی جا رہی ہے۔

وقف زمینوں کے تحفظ کے لئے ایک روزہ بھوک ہڑتال

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 7:27 PM IST

ارشد دکنی نے کہا کہ اس مہم میں بورڈ آفس اور ضلعی انتظامیہ کا تعاون انہیں حاصل ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں کئی سو ایکڑ زمین پر ناجائز قبضہ جات ہیں۔ اور زمین کے کئی حصوں کوتو فروخت بھی کیا گیا ہے۔ لہذا ایسے زمینوں کو دوبارہ وقف میں اندراج کروانا ہی ان کا واحد مقصد ہے ۔

وقف زمینوں کے تحفظ کے لئے ایک روزہ بھوک ہڑتال

ا نہوں نے کہا کہ ابے تمکور کی زمین کی رجسٹریشن کو منسوخ کرنے کے لئے 27 جنوری 2021 کو روبرو ڈپٹی کمشنر آفس یادگیر میں ایک روزہ بھوک ہڑتال رکھی جا رہی ہے

انہوں نے تمام غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران علمائے کرام اور عوام سے اپیل کی کہ وقف کی زمینوں کو بچانے کے لیے ایک روزہ بھوک ہڑتال میں شرکت کرتے ہوئے اس پروگرام کو کامیاب بنائیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.