ETV Bharat / state

یاد گیر :ائمہ و مؤذنین تنخواہ سے محروم - یاد گیر ای ٹی وی بھارت خبر

یادگیر انتہائی پسماندہ ضلع ہےاور ائمہ و مؤذنین سخت معاشی بدحالی کا شکار ہیں۔ خصوصا دیہی علاقوں کے مساجد کے ائمہ و مؤذنین کے لیے کوئی ذریعہ معاش نہ ہونے سے وہ سخت پریشان ہیں۔ائمہ موذنین ذریعہ آمدنی ماہانہ اعزازیہ ہی ہے، لیکن وہ بھی تین مہینے سے نہیں ملے ہیں ۔

ائمہ و مؤذنین اعزازیہ سے محروم
ائمہ و مؤذنین اعزازیہ سے محروم
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 9:37 AM IST

آل انڈیامسلم ڈیولپمنٹ فورم کے صدرعودبن عمر چاوش شاہ پور ضلع یادگیر نے بتایا کہ ضلع یادگیر کہ ائمہ و مؤذنین کو گذشتہ تین ماہ سے اعزاز یہ نہیں ملا ہے۔ جس کے لیے آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کی جانب سے کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیف ایگزیکیٹیو افسر کو ایک یادداشت روانہ کی ہے۔جس میں ائمہ و مؤذنین کو تین ماہ کا بقایا اعزاز اداکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

اس یادداشت میں یہ بتایا گیا کہ ضلع یادگیر کے ائمہ و مؤذنین کو گزشتہ کئی ماہ سے اعزاز یہ نہیں دیا گیا ہے۔

یادگیر انتہائی پسماندہ ضلع ہےاور ائمہ و مؤذنین سخت معاشی بدحالی کا شکار ہیں۔ خصوصا دیہی علاقوں کے مساجد کے ائمہ و مؤذنین کے لیے کوئی ذریعہ معاش نہ ہونے سے وہ سخت پریشان ہیں۔ائمہ موذنین ذریعہ آمدنی ماہانہ اعزازیہ ہی ہے ۔

شہری علاقوں کے ائمہ و مؤذنین اسکولز اور دیگر مدارس میں درس دے کر اپنی زندگی بسر بھی کر رہے ہیں ۔تاہم دیہی علاقوں کے ائمہ و مؤذنین کو ایسا کوئی ذریعہ معاش کا ذریعہ نہیں جس سے ان کا گذکر ہو سکے۔

اس لیے دیہی علاقوں کے ائمہ موذنین کے معاشی حالات کے پیش نظر اعزازیہ کی ادائیگی کے لئے ریاستی وقف بورڈ یاداشت روانہ کی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.