ETV Bharat / state

Yadgir Rain affected areas یادگیر ضلع نگران وزیر پربھو چوہان کا بارش زدہ علاقوں کا دورہ - Caretaker Minister Prabhu Chauhan

رکن اسمبلی اوراد تعلقہ ضلع بیدر پربھو چوہان نے شدید بارش کی وجہ سے نقصان پہنچے دیہاتوں کا عہدیداروں کے ساتھ دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو حکومت کی مختلف اسکیموں کے تحت فصل بیمہ لینا چاہیے۔ Yadgir District Caretaker Minister Visit

یادگیر ضلع نگران وزیر کا دورہ
یادگیر ضلع نگران وزیر کا دورہ
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 9:14 AM IST

یادگیر، کرناٹک: ریاستی وزیر مویشی پالن اور یادگیر ضلع انچارج وزیر و رکن اسمبلی اوراد تعلقہ ضلع بیدر پربھو چوہان Caretaker Minister Prabhu Chauhan نے یادگیر ضلع کے مختلف گاؤں میں شدید بارش کی وجہ سے نقصان پہنچے دیہاتوں کا عہدیداروں کے ساتھ دورہ کیا۔ انہوں نے ضلع کے آر ہوسلی، کلانکیرا، جولاداگی، سنگم، شیو پور، مچانور، بلہارا، کنڈلی گاؤں کا دورہ کیا اور بارش سے تباہ شدہ مکانات، کسانوں کے کھیتوں اور بہما اور کرشنا ندیوں کے سنگم کا معائنہ کیا۔

یادگیر ضلع نگران وزیر کا دورہ
یادگیر ضلع نگران وزیر کا دورہ

یہ بھی پڑھیں:

موسلادھار بارش کی وجہ سے یادگیر ضلع کے بیشتر گاوؤں کے مکانات کی دیواریں گر گئی ہیں۔ کسانوں کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے اس کے علاوہ کسانوں کی طرف سے اگائی گئی کپاس اور جوار سمیت مختلف فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ
کسانوں کو حکومت کی مختلف اسکیموں کے تحت فصل بیمہ لینا چاہیے۔

وزیر موصوف نے کہا کہ بارش سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے سروے جاری ہے اور وہ ضلعی عہدیداروں سے مسلسل رابطے میں ہیں اور وہ اسے وزیر اعلیٰ کی توجہ میں لائیں گے اور ان سے خصوصی ریلیف دینے اور ضلع کو بھاری بارش والا ضلع قرار دینے کی درخواست کریں گے۔
اس موقع پر ایم ایل اے وینکٹ ریڈی گوڑا مدنالہ، اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین رودر گوڑا پاٹیلا، ڈپٹی کمشنر سنیہل۔ آر، ضلع پنچایت کے سی ای او امریش نائیکا، ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سی بی ویدا مورتی سمیت دیگر افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.