ETV Bharat / state

یادگیر: نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے اجلاس کا انعقاد - سراج جعفری ریاستی سیکرٹری نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس

یادگیر میں نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں سراج جعفری ریاستی سیکرٹری نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہر انسان کو پیدا ہونے سے مرنے تک بنیادی حقوق حاصل ہیں۔

یادگیر: نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے ایک اجلاس منعقد

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 1:06 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ایڈن گارڈن فنکشن ہال میں نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس کے بنگلور، بلاری اور گلبرگہ کے ذمہ داران نے بطورِ مہمان شرکت کی۔

ویڈیو
اس دوران نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس شاخ یادگیر کا قیام عمل میں آیا، اس تنظیم کے ریاستی سیکریٹری سراج جعفری نے ضلع کے نومنتخب عہدیداران کو تصدیق نامہ دیتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی۔
یادگیر: نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے ایک اجلاس منعقد
یادگیر: نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے ایک اجلاس منعقد
اس موقع پر سراج جعفری ریاستی سیکرٹری نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہر انسان کو پیدا ہونے سے مرنے تک بنیادی حقوق حاصل ہیں۔ جیسی اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنا، اپنے مذہب کا پرچار کرنا، اپنی پسند کا کھانا پینا رہنا اور اپنی سوچ سمجھ سے اپنا رہبر و نمائندے کا منتخب کرنا کے علاوہ دیگر کئی حقوق حاصل ہیں۔

مزید پڑھیں:گلبرگہ: قرآن مجید کا دو سو سال پرانا نسخہ موجود

اس موقع پر نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس یادگیر کی جانب سے مختلف شعبۂ جات میں اپنی نمایاں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر، ٹیچر، صحافی، اسکول اور کالجز کے ذمہ داران، ادبی سماجی تنظیموں کے ذمہ داران کو تہنیت پیش کی گئی۔

اس پروگرام میں سابقہ قانون ساز کونسل رکن تنور چنا ریڈی، تجمل حسین ریاستی صدر نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس، محمد ریاض احمد صدر ڈسٹرکٹ بی جے پی مائنارٹی مورچہ، ناصر احمد صدر گاندھی کالج، انور پٹیل صدر انجمن رضائے مصطفیٰ، درشن گاندھی، کے علاوہ دیگر کئی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.