ETV Bharat / state

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف محکمہ جات کی ستائش - Praise of various departments by the district administration

کرناٹک کے یادگیر ضلع میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے نزدیک منعقد ایک پروگرام میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگا پریا نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر روکنے میں عوام کے تعاون سے کامیابی ملی ہے۔ لوگوں ویکسینیشن لینا ضروری ہے۔

kr_bid _05 _statement _bite _Kaur 10022
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف محکمہ جات کی ستائش
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 7:52 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے نزدیک منعقد ایک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگا پریا نے کہا کہ مختلف محکمہ جات اور عوام کے تعاون سے کورونا کی دوسری لہر کو روکنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اب ہماری فکر صرف سو فیصد ویکسینیشن کرنے کی ہونی چاہیے جس کے لئے آپ تمام احباب کا تعاون بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ نو لاکھ سے زائد آبادی والے ضلع یادگیر میں اب تک ہم نے تین لاکھ لوگوں کو ویکسین دی گئی ہے۔ کورونا کی تیسری لہر کب آئے گی اس بارے میں کسی کو جانکاری نہیں لیکن اس سے پہلے ہم تمام لوگوں کو ویکسین کا پہلا اور دوسرا ڈوز 18 سال سے زائد عمر کے تمام لوگوں کو دینا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلور: 'مسلمانوں میں ہر میدان میں قیادت کا فقدان'

اگر ہم اسی طرح ضلع میں ویکسین پر محنت کریں گے تو دیگر دیہاتوں کے گرام پنچایتوں کے ذمہ داران کو بھی یہ احساس ہوگا کہ کیوں نہ ہمارے دیہات کو بھی سو فیصد ویکسینیشن کیا جائے۔
اس موقع پر رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی، ٹاؤن پلاننگ چیئرمین بسو، ضلع چیف ایگزیکٹیو آفیسر شلپا شرما، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی سمیت کئی لوگ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.