ETV Bharat / state

'ہماری کوشش ہے کہ کوئی انسان بھوکا نہ سوئے'

معروف سماجی کارکن مرحوم انور شریف کے نام سے جاری 'انور شریف فاؤنڈیشن' اور کرول فاؤنڈیشن کی جانب سے لاک ڈاؤن کے سبب متاثر ہوئے لوگوں میں راشن کٹس تقسیم کی گئیں۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 4:55 PM IST

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

کرناٹک کے دارالحکومت بینگلور میں انور شریف فاؤنڈیشن کے نوجوانوں کی مختلف ٹیمیں شہر کے کچے علاقوں میں پہنچ کر مزدوروں کے گھروں تک راشن کٹس پہنچا رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے سبب متاثر ہوئے لوگوں میں راشن کٹس تقسیم

انور شریف فاؤنڈیشن کے سربراہ عثمان شریف کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ و خاص طور پر مزدور طبقہ بہت زیادہ متاثر ہے، لہذا ہماری یہ کوشش ہے کہ کوئی بھی شخص کسی بھی وجہ سے بھوکا نہ سوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.