ETV Bharat / state

بنگلور تشدد: 'ایس ڈی پی آئی کو بلی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے' - ایس آئی ٹی

حال ہی میں بنگلور کے ڈی جے ہلی و کے جی ہلی علاقوں میں توہین رسالت کا ایک پوسٹ شیئر کیے جانے کے سبب تشدد برپا ہوا جس میں 4 افراد ہلاک ہوئے اور پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوئے۔

woes are being made a scapegoat in bengaluru violence says elyas thumbe sdpi
بنگلور تشدد: 'ایس ڈی پی آئی کو بلی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے'
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 9:59 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کے ریاستی صدر محمد الیاس تھومبے نے بتایا کہ اس تشدد میں ایس ڈی پی آئی پر تہمت لگائی جارہی تھی لیکن اب تحقیقات کے دوران کئی کانگریس لیڈران کے نام ایف آئی آرز میں سر فہرست ہیں۔

بنگلور تشدد: 'ایس ڈی پی آئی کو بلی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے'

محمد الیاس نے بتایا کہ ڈی جے ہلی تشدد میں ان کی پارٹی کے کارکنان کا کوئی ہاتھ نہیں ہے بلکہ ان کی پارٹی کے ارکان جائے واردات پر معاملے کو ٹھنڈا کرنے گئے تھے جو کہ سوشل میڈیا میں وائرل ہوئے ویڈیوز سے ظاہر ہوتا ہے۔

الیاس تھومبے نے مزید کہا کہ 'ریاست میں آنے والے پنچایتی انتخابات اور بنگلورو کے کارپوریشن الیکشن کے لئے بی جے پی ریاست بھر میں فرقہ وارانہ فساد برپا کرنے کی کوششوں میں لگی ہوئے ہے جس سے وہ مسلمانوں کو نشانہ بناکر ہندوؤں کے ووٹوں کو پولارائز کرسکے'۔

woes are being made a scapegoat in bengaluru violence says elyas thumbe sdpi
بنگلور تشدد: 'ایس ڈی پی آئی کو بلی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے'

الیاس تھومبے نے اس پورے معاملے میں جوڈیشیل انکوائری کا مطالبہ کیا کہ اس میں مجسٹیریل یا ایس آئی ٹی کی تحقیقات قابل اعتماد نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.