ETV Bharat / state

Wisdom Funathon 2022 تعلیم و تربیت کا مقصد طلبا کی ہمہ جہت ترقی - بیدر اردو نیوز

وزڈم انسٹی ٹیوشنس بیدر کے وزڈم فناتھان اسپورٹس کا شاندار اختتامی اجلاس ہوا جس میں مرکزی وزیر بھگونت کھوبا نے خطاب کیا۔ Wisdom Funathon 2022

طلباء کی ہمہ جہت ترقی وزڈم کا طرز تعلیم و تربیت

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 12:32 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے بیدر میں مرکزی وزیر برائے کیمیکل و فرٹیلائزر بھگونت کھوبا نے نہرو اسٹیدیم بیدر میں وزڈم فناتھان (اسپورٹس میٹ 2022 ) کے تقسیم انعامات و اختتامی جلسہ سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں وزڈم کے چیئرمن محمد آصف الدین اور ان کے تمام اسٹاف کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ کس طرح پورے نظم و ضبط کے ساتھ طلباءکو پریڈ کرایا، دیش بھکتی اور قومی ترانہ کے ساتھ کرناٹک راجیہ کا کنڑا میں گیت گایا ، طلباءسے اجتماعی طور پر عہد (Oath)لیا گیا، جس میں اپنے وطن سے محبت ، وفاداری، ایکتا اور اکھنڈتا کے لیے بچوں نے اپنے عزم کا اظہار کیا ۔(جس پر اسٹیڈیم میں موجود تمام لوگ کھڑے ہو کر طلباءکے ساتھ بھارت دیش کے تئیں اپنی گہری وابستگی اور یگانگت کا عہد کیا)طلباءکے 6 مختلف ہاوسیس (گروپس) 6 مختلف کلر کے ڈریس پہنے دلفریب اور بڑا متاثر کن منظر لگا ۔

بھگونت کھوبا نے کہا کہ کرناٹک کے معروف و ہر دل عزیز نوجوان ہیرو پونیت راجکمار کے تئیں اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار ان کی بڑی فوٹو بتا کر کیا۔ان تمام پروگراموں سے مجھے اندازہ ہوا کہ وزڈم صرف اکیڈمک تعلیم ہی نہیں دیتا بلکہ بچوں کے ہمہ جہت ترقی پر تربیت کر رہا ہے۔ وزڈم کے شاندار نتائج اور کارکردگی سے معلوم ہوا کہ وزڈم ایک لیڈنگ اسکول و کالج کی حیثیت سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ رحیم خان MLA بیدر نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ آصف اصولوں اور اقدار کے پابند ہیں اس لیے ان کے اسکول اور کالج کے طلباءمیں ڈسپلن کا اثر ہم دیکھ رہے ہیں، انہوں نے طلبا کو مبارک باد پیش کی ۔ Wisdom Funathon 2022

ڈاکٹر عبد القدیر چیئرمن شاہین نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو ایک دوسرے کی کارکردگی دیکھ کر سیکھنا چاہیے۔آج ہمیں وزڈم فناتھان سے بہت کچھ سیکھنے کا مو قع ملا ۔ مقابلہ جات میں اول انعام حاصل کرنے والے طلباءو طالبات نبیلہ فاطمہ گریڈ 1 جمپنگ ریس،حفصہ میسون گریڈ 1 واٹر گیم، نقیب الدین گریڈ 2 جمپنگ ریس، سیدہ حورا Twinkling star کراولنگ ریس، ابو ذر جماعت دہم رننگ ریس، ندا جماعت ششم رننگ ریس، پون کمار و ٹیم جماعت دہم کرکٹ ، ضحیٰ خان جماعت ہفتم شرٹ پوٹ، ہادیہ جماعت نہم لانگ جمپ، عروشہ اینڈ ٹیم جماعت ہفتم ٹیگ آف وار، ادیبہ جماعت دہم اسکپنگ ، مدثرجماعت دہم روپ کلامبنگ، عمران انصاری جماعت دہم روپ کلامبنگ، سدرہ جماعت دہم روپ کلامبنگ ، فاطمہ جماعت نہم روپ کلامبنگ کو منسٹر ، MLA اور مہمانان کے بدست ٹرافی اور انعامات سے نوازا گیا ۔

محمد آصف الدین چیئرمن وزڈم گروپ آف انسٹی ٹیوشنس نے وزیر بھگونت کھوبا کی تہنیت کی اور مومنٹو پیش کیا ، جبکہ محمد صلاح الدین فرحان سکریٹری وزڈم نے MLA رحیم خان اور ڈاکٹر عبد القدیر کی تہنیت پیش کی ۔ سردار بلبیر سنگھ چیر مین GND انسٹی ٹیوشنس بیدر کو حکومت کرناٹک نے راجیہ اتسو ایوارڈ سے یکم نومبر 2022 ءکو نوازا ہے ، جس پر انہیں وزڈم کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے محمد آصف الدین نے ان کی تہنیت کی۔ Wisdom Funathon 2022

مہمانان میں CA امیش ، ونیتا پرنسپال اَپّا انجینئرنگ کالج بیدر، مولانا سید سراج الدین نظامی، محمدفیاض HKGN ، مجتبیٰ خان معاون امیر JIH بیدر، طہ کلیم اللہ سکریٹری JIHبیدر، عبد السلام مبشر سندھے صدرWPI ضلع بیدر و سکریٹری الامین بیدر، نثار احمد پانی منتری ، CMC کونسلرس، BEO, DDPU, DDPI موجود تھے۔محمد آصف الدین نے اپنے استقبالیہ خطبہ میں مرکزی وزیر سے کہا کہ وہ صرف وزڈم کی ہی نہیں بلکہ بیدر کے سارے میناریٹیز انسٹی ٹیوشنس کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔لہذ ا بیدر کے میناریٹیز کے لیے وہ خصوصی توجہ دیں کہ پورے ملک میں بیدر مینارٹیز کے ڈیولپمنٹ میں ایک مثال بن جائے ۔حکومت ہند کے مختلف اسکیمات سے زیادہ سے زیادہ اقلیتی اداروں کو جو ابھی تک محروم رہے ہیں دلانا آپ کی ذمہ داری ہے۔ آخر میں محمد صلاح الدین فرحان نے تمام مہمانان، پیارنٹس، طلباء، اساتذہ اور وزڈم کے تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا ۔اسکول کے تما م طلباءنے (20سے زائد Outdoorاور 10 سے زائد Indoor) گیمس میں حصہ لیا ،محترمہ بشریٰ جمال صاحبہ مینجنگ ٹرسٹی نے اس موقع پر کہا کہ تمام طلباءکو مومنٹو اور سرٹیفکٹ دیا جائے گا۔ Wisdom Funathon 2022

اس پروگرام کا آغاز ایان طالب علم شعبہ حفظ کی تلاوت کلام اللہ سے ہوا۔ نظامت کے فرائض فصیحہ بانو خان اور روپا رانی نے بحسن و خوبی انجام دیا ۔ٹیم لیڈرس سلیم سر، عائشہ رضوانہ، حنا کوثر، سنیتا کماری، مفتی افسر علی نعیمی ندوی، مولانا شاکر حسین نے اپنی ٹیم کے ساتھ انتظامات میں اپنی ذمہ داریوں کو بحسن و خوبی ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : Net Repeater 2023 Classes: وزڈم لانگ ٹرم نیٹ رپیٹر 2023 کلاسس کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.