ETV Bharat / state

کرناٹک بند کے دوران کون سی خدمات کھلی و بند رہیں گی؟

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:25 PM IST

کرناٹک بند کو عآپ، ایس ڈی پی آئی اور ڈبلیو پی آئی کی حمایت حاصل ہے۔ کسانوں کی متعدد تنظیموں نے 28 ستمبر کو کرناٹک بند کا اعلان کیا ہے۔

Which services will be open and closed during Karnataka shutdown?
کرناٹک بند کے دوران کون سی خدمات کھلی و بند رہیں گی؟

حکومت کے خلاف ناراض کسانوں کی متعدد تنظیموں نے بتاریخ 28 ستمبر کو 'کرناٹک بند' کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں حکومت کی جانب سے پاس کردہ لیبر ریفارمز اور لینڈ ریفارمز قانون کی مخالفت میں اعلان کردہ یہ بند صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک رہیگا۔

کسان تنظیموں کے اعلان کردہ اس بند کو متعدد سماجی تنظیموں کی جانب سے حمایت حاصل ہے۔ پرزور احتجاج کے طور پر اعلان کیے گئے کسانوں کے اس بند کو کئی سیاسی پارٹیوں نے بھی اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے جن میں عام آدمی پارٹی، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کرناٹک اور ویلفیئر پارٹی بھی شامل ہیں۔

کرناٹک بند کے دوران اہم اشیا و خدمات جیسے دودھ، اخبارات، کے ایس آر ٹی سی بسز اور سٹی بسز، ہوٹلز، آٹو و ٹیکسی اور بینک کھلے رہیں گے۔

کرناٹک بند کے ضمن میں بتاریخ 28 کو منعقدہ 10ویں جماعت کے امتحانات اور بنگلورو یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.