ETV Bharat / state

Welfare Party Of India مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف ویلفیئر پارٹی کا احتجاج اختتام پذیر - مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف بنگلور میں احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے ریاست کرناٹک میں گزشتہ پندرہ دنوں سے مہنگانی اور بے روزگاری کے خلاف مہم چلائی جارہی تھی اس کا آج اختتام ہواWelfare Party Of India

مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف ویلفیئر پارٹی کا پرزور احتجاج

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 12:35 PM IST

بنگلور: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف بنگلورو میں احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا۔ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے ریاست کرناٹک میں گزشتہ پندرہ دنوں سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مہم چلائی جارہی تھی اس کا اختتام ہوا Welfare Party Held Protest Against Rampant Price Hike, Unemployment And Various Other Issues Of The People

مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف ویلفیئر پارٹی کا پرزور احتجاج
ملک میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری و دیگر سنگین مسائل کے حل کے لئے ویلفیئر پارٹی کی جانب سے یہ مہم چلائی جارہی تھی،تنظیم کی مانگ تھی کہ حکومت اپنے وعدوں پر عمل کرے ورنہ کرسی خالی کرے۔ ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر طاہر حسین نے کہا کہ مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی جانب سے عوام کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے وعدے تو خوب کئے گئے لیکن ان میں سے کسی ایک کو بھی نبھایا نہیں گیا۔سرکاری اسکمیں صرف کاغذ پر ہی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against State Govt گلبرگہ میں کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ ورکرز یونین کا احتجاج

اس موقع پر حبیب اللہ خان نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے عوام میں بیداری لانے کی کوششیں کی گئیں کہ حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف وہ احتجاج کرنے کے ارادے سے سڑکوں پر اترے . Welfare Party Held Protest Against Rampant Price Hike, Unemployment And Various Other Issues Of The People

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.