ETV Bharat / state

'کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدامات پر عمل کرنا نہایت ضروری' - محکمہ بلدیہ کے کمشنر بکپا

کمشنر بلدیہ نے کہا کہ لوگ بلا خوف و خطر بازاروں میں بنا سماجی فاصلے اور بغیر ماسک لگائے گھوم رہے ہیں ۔

wearing of mask compulsory at public places
'کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدامات پر عمل کرنا نہایت ضروری'
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 2:15 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے محکمہ بلدیہ کے کمشنر بکپا نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی گھر سے باہر نکلیں ماسک لگا کر نکلیں۔

عوامی مقامات پر ماسک لگا کر جائیں اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں سینیٹائزر کا استعمال کریں۔

ضلع یادگیر کے محکمہ بلدیہ کے کمشنر بکپا کی عوام سے اپیل

کمشنر بلدیہ نے کہا کہ لوگ بلا خوف و خطر بازاروں میں بنا سماجی فاصلے اور بغیر ماسک لگائے گھوم رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے کورونا پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت سخت اقدامات اختیار کر رہی ہے۔

بلدیہ کمشنر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنی صحت اور سماج میں خوشحالی کے لیے سماجی فاصلے کا خیال رکھے اور ماسک لگا کر باہر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدامات پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.