ETV Bharat / state

PFI on ED action: 'بی جے پی کی ای ڈی کارروائی سے ہم ڈرے نہیں'

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 10:37 PM IST

اینفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے سماجی تنظیم پاپیولر فرنٹ آف انڈیا پر بڑی کارروائی کی گئی، ملک بھر میں مختلف ریاستی یونٹس کے کل 23 بینک اکاؤنٹس کو سیز کیا گیا ہے جن میں کل رقم تقریباً 59 لاکھ روپے ہے۔ We are not Afraid of ED Action

We are not Afraid of ED Action
بی جے پی کی ای ڈی کارروائی سے ہم ڈرے نہیں

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے فریڈم پارک میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے اینفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کی کارروائی کے خلاف قومی سطح پر احتجاج کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اور ای ڈی کی اس کارروائی کو بی جے پی کی سازش قرار دیا۔ Popular Front of India Protest Against ED Action

ای ڈی کی کارروائی کے خلاف احتجاج
We are not Afraid of ED Action
ای ڈی کی کارروائی کے خلاف احتجاج

مظاہرے کے دوران پاپیولر فرنٹ بنگلور کے سکریٹری اطہر اللہ شریف نے کہا کہ گزشتہ 13 سالوں میں پی ایف آئی کے اکاؤنٹس میں 60 کروڑ روپے ڈونیشن کے طور پر آئے ہوئے تھے جن کا استعمال انہوں نے عوامی فلاح و بہبودی کے علاوہ قدرتی آفات میں متاثرین کی امداد کے لیےخرچ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس رقم کے استعمال کے متعلق تنطیم کی جانب سے ایک ایک پائی کا حساب انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو دے دیا گیا ہے، اس کے باوجود ای ڈی کی اس قسم کی کارروائی ان کی کریڈیبیلیٹی پر سوال اٹھاتی ہے۔

We are not Afraid of ED Action
ای ڈی کی کارروائی کے خلاف احتجاج
We are not Afraid of ED Action
ای ڈی کی کارروائی کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے کہا کہ اینفورسمینٹ ڈائریکٹرریٹ، سی بی آئی و دیگر ادارے بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں جنہیں بی جے پی اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لیے سیاسی ہتھیاروں کے طور پر استعمال کر رہی ہے ان تمامی سیاسی یا سماجی اداروں کو خاموش کرانے کے لیے بی جے پی اس طرح کا ہتھکنڈہ اپناتی ہے۔اطہر اللہ شریف نے ای ڈی کی کارروائی کے بارے میں بتایا کہ وہ اس سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کریں گے۔

We are not Afraid of ED Action
ای ڈی کی کارروائی کے خلاف احتجاج

مزید پڑھیں: ED action on PFI: پی ایف آئی کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.