ETV Bharat / state

یادگیر: فرضی ڈاکٹروں کے خلاف سخت کاروائی کا انتباہ - ای ٹی وی بھارت اردو

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے تعلقہ شاہ پور میں واقع کوویڈ ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا کا ہسپتالوں کا دورہ

author img

By

Published : May 23, 2021, 9:19 PM IST

ایک طرف عام آدمی کورونا کی وبا سے بےحد خوف زدہ اور پریشان حال ہے، دوسری جانب جعلی انجیکشن، ودوا اور جعلی ڈاکٹروں کی وجہ سے لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
کم تعلیم یافتہ اور غیر سند یافتہ ڈاکٹروں سے علاج کی وجہ سے مریض کو کو ابتدا میں ہی مرض پر قابو پانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے مرض میں اضافہ ہوتے ہوئے معاملہ قابو سے باہر ہوجاتا ہے جس کے باعث کئی لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑھتی ہے۔

کرناٹک کے کہ ضلع یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے یادگیر ضلع کہ تعلقہ شاہ پور میں واقع کوویڈ ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں ڈاکٹروں سے ایمبولینس، بستروں کی دستیابی آکسیجن، گولیوں اور متاثرہ کووڈ کو دوائیوں کی فراہمی کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں دواؤں اور دیگر ساز و سامان کی نگرانی کریں۔

ہسپتال میں کسی بھی بیرونی طبّی عملہ کو آنے نہ دیں۔ انہوں نے مریضوں کو وقت پر دوائیں دینے نے کی ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.