ETV Bharat / state

بنگلورو سینٹرل سیٹ پر جوش و خروش سے ووٹنگ جاری

بنگلورو سینٹر پارلیمانی نشست سے جنوبی بھارت کے ممتاز اداکار پرکاش راج سمیت 21 امیداروں کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے والا ہے۔

ڈاکٹر محمد یوسف
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 12:57 PM IST

بنگلورو سینٹرل پارلیمانی حلقہ جو کہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے جہاں کل 22 نمائندے اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ خاص طور پر یہاں سہ رخی مقابلہ ہے، کانگریس کے تنہا مسلم امیدوار رضوان ارشد، بی جے پی سے پی سی موہن اور معروف اداکار پرکاش راج میدان میں ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

ریاستی وقف بورڈ کے سابق چیئرمین اور موجودہ رکن نے بھی حق رائے دہی کا استعمال کیا، اور عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ' ملک میں حالات ایسے ہیں کہ پتہ نہیں پھر سے انتخابات ہونگے یا نہیں، لہٰذا تمامی لوگ ووٹ ضرورو کریں'۔

مذکورہ پولنگ بوتھز پر چند والنٹیرز بھی ہیں جو بزرگوں کی مدد کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

Intro:بنگلورو سینٹرل حلقہ میں جوش و جذبہ سے ووٹنگ جاری

Body:بنگلورو سینٹرل حلقہ میں جوش و جذبہ سے ووٹنگ جاری

بنگلور: بنگلورو سینٹرل پارلیمانی حلقہ جو کہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے جہاں کل 22 نمائندے اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں. خاص طور پر یہاں سہ طرفہ مقابلہ ہے، کانگریس کے تنہا مسلم امیدوار رضوان ارشد، پی. جے. پی کے پی. سی. موہن اور معروف اداکار پرکاش راج.

چند ساعات قبل ریاستی وقف بورڈ کے سابق چیئرمین اور موجودہ رکن نے اپنا ووٹ دیا اور عوام سے اپیل کی کہ دن کے بقیہ اوقات میں ضرور ووٹ کریں کے سبھی کا یہ عمل ہمارے ووٹنگ فی صد کو بڑھائیگا. انہوں کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ پتہ نہیں پھر سے انتخابات ہونگے یا نہیں، لہٰذا تمامی لوگ ووٹ ضرورو کریں.

یہاں پولنگ بوتھس پر چند والنٹیرس بھی ہیں جو بزرگوں کو ان کے گھر سے ووٹنگ کے لیے لا کار ان کی واپسی کا کام بھی کر رہے ہیں.

بائیٹ...
1. ڈاکٹر محمد یوسف، متولی ریاستی وقف بورڈ
2. ووٹر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.