ETV Bharat / state

'دہلی تشدد فرقہ پرستوں کی ایک منظم سازش' - عام آدمی پارٹی بنگلورو کے رہنماؤں نے دہلی تشدد کو فرقہ پرستوں کی ایک منظم سازش بتایا

دارالحکومت دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف و حق میں مظاہروں کے بیچ ہوئے تشدد کے واقعات کے بعد ریاست کرناٹک میں بھی بے چینی دیکھی جارہی ہے۔ کیوں کہ حال ہی میں ریاست کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج سے متعلق بی جے پی رہنماؤں نے متنازع بیانات دیئے تھے۔

'دہلی تشدد فرقہ پرستوں کی ایک منظم سازش'

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 10:55 PM IST

بی جے پی رہنما بسوراج یتنال نے مجاہد آزادی ایچ ایس دورے سوامی کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی ایجنٹ کہا جس سے ریاست کے لوگوں میں سخت ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔

'دہلی تشدد فرقہ پرستوں کی ایک منظم سازش'

اس ضمن ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی بنگلورو کے رہنماؤں نے دہلی تشدد کو فرقہ پرستوں کی ایک منظم سازش بتایا اور بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ مذہب کے نام پر ملک ہند کو توڑ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.