ETV Bharat / state

پٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج - protests against increase in petrol, diesel and gas prices

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کنڑیگار سینا تنظیم کی جانب سے یہاں ضلع افسران آفیس کے سامنے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیاگیا۔

Veer Kandigar Sena protests against increase in petrol, diesel and gas prices
پٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ویر کنڑیگار سینا کااحتجاج
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 9:32 AM IST

کنڑیگار سینا تنظیم کے صدر امرت سی پاٹل نے کہا کہ پٹرول ڈیزل گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا ہی جارہا ہے۔ ملک بھر میں عوام پہلے کورونا لاک ڈاون سے پریشان ہیں۔

پٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ویر کنڑیگار سینا کااحتجاج

امرت سی پاٹل نے کہا کہ 'ایسے حالات میں مرکزی حکومت کی جانب سے روزمرہ کے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کرتی ہی جارہی ہے، نریندر مودی نے ملک کے کئی نوجوان کو نوکریاں دینے کی بات کہی تھی، مگر عوام کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے۔

ملک میں اعلی تعلیم یافتہ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔ہر چیزوں کی قیمت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔مگر اس ملک کی جی ڈی پی میں اضافہ نہیں دیکھا جارہا ہے ۔پٹرول ڈیزل گیس کی قیمتوں کو کم کرنے کا مطالبہ کر تے ہو ئے وزیر اعظم کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.