ضلع یادگیر میں ویکسین میلہ کا مقصد 200 سے زائد ویکسین سنٹر کے علاوہ مزید خصوصی سنٹرز کے تحت زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین دیا جائے اور اسی مقصد کے تحت آج ویکسین میلہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے شہر کی تمام تنظیموں کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کو کورونا سے پاک بنانے کے لیے ہر شخص کا تعاون ضروری ہے، اس لئے تمام تنظیموں کے ذمہ داران اور اراکین سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں کارکنان کی مدد سے لوگوں میں کورونا ویکسین سے متعلق معلومات فراہم کریں اور ویکسین سینٹر تک عوام کی رسائی کو یقینی بنائیں۔
یادگیر میں 'ویکسین میلہ' کا انعقاد - ویکسین میلہ کا انعقاد
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے شہر میں آج 'ویکسین میلہ' کا انعقاد کیا گیا۔