ETV Bharat / state

Vaccine Awareness Campaign in Yadgir: یادگیر میں ویکسین سے متعلق بیداری مہم - یادگیر میں سو فیصد ویکسین

ضلع یادگیر میں سو فیصد ویکسین کو لےکر صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک عوام میں ویکسین سے متعلق معلومات فراہم کی جا رہی ہے۔ Vaccine awareness campaign in Yadgir

Vaccine Awareness Campaign in Yadgir
Vaccine Awareness Campaign in Yadgir
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 2:25 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہر گھر دستک مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے تعاون سے ضلع کے دیہی علاقوں میں ویکسین سے متعلق معلومات فراہم کی جا رہی ہے۔ Every home knockout campaign in yadgir

Vaccine Awareness Campaign in Yadgir

ضلع میں جو لوگ ویکسین نہیں لیے ہیں انہیں ہر گھر دستک مہم کے تحت ویکسین دی جارہی ہے۔

یادگیر کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا کہ 'دیہی علاقوں میں 70 فیصد ویکسین کا کام ہوا ہے محکمہ صحت، محکمہ بلدیہ، سماجی فلاح بہبود، گرام پنچایت اراکین ہر گھر دستک مہم کے تحت ویکسین سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔' Yadgir Deputy Commissioner on Corona Vaccine

ڈپٹی کمشنر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'جو لوگ ابھی تک ویکسین نہیں لیے ہیں وہ لوگ ویکسین لیں اور جو لوگ پہلا ڈوز لیے ہیں وہ لوگ دوسرا ڈوز بھی لیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.