ETV Bharat / state

Criticizes On RSS آر ایس ایس بھارت کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، دیوانورو مہادیوا - کرناٹک کے معروف ادیب دیونورو مہادیوا

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جس کی بیاد تقریباً 100 سالوں قبل بھارت میں رکھی گئی تھی، اس پر متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں اور بے شمار تبصرے و تنقیدیں کی گئی ہیں۔ اسی بیچ جنوبی میں مشہور اسی نوعیت کی ایک کتاب کے اردو ترجمے کا اجرا کیا گیا۔ پوری خبر پڑھیں۔۔۔

آر ایس ایس بھارت کی سالمیت کے لئے خطرہ ہے، دیوانورو مہادیوا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 13, 2023, 12:27 PM IST

آر ایس ایس بھارت کی سالمیت کے لئے خطرہ ہے، دیوانورو مہادیوا

بنگلورو: اسی ضمن میں کرناٹک کے معروف ادیب دیونورو مہادیوا نے کنڑا زبان میں ایک چھوٹی سی کتاب لکھی بعنوان "آر ایس ایس آلہ متو اگالہ" یعنی "آر ایس ایس کی گہرائی اور وسعت" جسے کافی پسند کیا گیا اور جنوبی ہند کی مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ کیا گیا اور بڑی تعداد میں اسے پڑھا گیا۔ دیوانورو مہادیوا کی اس کتاب کو جانے مانے ادیب و مصنف پروفیسر اعنے اردو میں ترجمہ کیا ہے جس کا عنوان یے" آر. ایس. ایس کا اصل چہرہ"، جس کا اجرا بنگلور میں عمل میں آیا۔مذکورہ کتاب کے مترجم پروفیسر اعظم شاہد نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کے دوران اس کتانمب پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

پروفیسر اعظم شاہد نے کتاب کے مصنف سیوانورو مہادیوا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ آر ایس ایس کے متعلق جب مصنف نے گہرہ مطالعہ کیا تو انہوں نے ایک گندی بولی یا کنوے میں جب انہوں نے نے نظر ڈالی تو انہوں نے ایک ہیبت ناک منظر دیکھا۔ پروفیسر نے اس ہیبت ناک منظر کی تفصیل بتائی کہ آخر یہ کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ آر ایس ایس ہندوستان میں ہندو مذہب کی حفاظت کے بہانے، راشٹرہ واد کے نام پر بدامنی پھیلانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: EID Milad Un Nabi Programme پرندوں کو آزاد کرکے پیارے نبی کے ہیغام امن کو عام کیا گیا

اعظم شاہد نے بتایا کہ دیوانورو مہادیوا نے اس کتاب میں لکھا ہے کہ آر ایس ایس بھارت کے نوجوانوں کو ورغلا رہی ہے، انہیں جھوٹے اسباق پڑھا رہی ہے اور انہیں تشدد پر اکسا رہی ہے تاکہ وہ اپنے ناپاک مقاصد میں کامیاب ہوسکے. لہٰذا ملک کے نوجوان باخبر و ہوشیار رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.