ETV Bharat / state

بیدر میں اردو اخبارات کی خرید میں کمی لمحہ فکر - بیدر میں اردو اخبارات کی گھٹتی تعداد

کرناٹک کے ضلع بیدر میں اردو اخبارات کی خریدی میں کمی اردو والوں کےلیے لمحہ فکر ہے۔

urdu newspaper sales down in bidar
بیدر میں اردو اخبارات کی خرید میں کمی لمحہ فکر
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 5:30 PM IST

بیدر میں اردو اخبارات کے مستقبل کو لیکر ایجنٹس اور اخبار فروش متفکر ہیں۔

بیدر میں اردو اخبارات کی خرید میں کمی لمحہ فکر

اس سلسلہ میں محمد حبیب الدین الحق نیوز پیپر ایجنسی بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر بیدر میں اردو اخبارات کی فروخت میں دن بہ دن کمی واقع ہو رہی ہے۔

عمر رسیدہ افراد ہی اردواخبارات خرید رہے ہیں. نوجوان نسل تو موبائل میں اردو اخبارات کی پی ڈی ایف فائل ہی میں اردو اخبارات پڑھ رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ میں پچھلے 25 سالوں سے اردو اخبارات وہ رسائل و جرائد فروخت کررہا ہوں لیکن موجودہ صورتحال دیکھ کر کافی دکھ ہوتا ہے.

انہوں نے شہر کے اقلیتی تعلیمی اداروں کی ذمہ داران، شعراء و ادباء اور اردو مدارس کے اساتذہ جو ہزاروں کی تعداد میں ہے ان سے صرف ایک اردو اخبار خریدنے کی اپیل کی ہے.

واضح رہے کہ شہر بیدر میں حیدرآباد سے آنے والے اخبارات روزنامہ سیاست، راشٹریہ سہارا، گواہ، روزنامہ منصف، رہنماے دکن، دعوت دہلی کے علاوہ شہر بیدر سے3 اردو اخبارات شائع ہوتے ہیں جن میں روزنامہ حیدرآباد کرناٹک، ادبی عکاس، سرخ زمین شامل ہیں

Intro:

Body:بیدر میں اردو اخبارات کی گھٹتی تعداد

Conclusion:کرناٹک.... کرناٹک کے ضلع بیدر میں اردو اخبارات کی گھٹتی تعداد ایک لمحہ فکر ہے ایجنٹس اور اخبار فروش اردو اخبارات کی گھٹتی تعداد اور سرکولیشن کے کم ہونے کو لے کر کافی متفکر ہے.

محمد حبیب الدین الحق نیوز پیپر ایجنسی بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر بیدر میں اردو اخبارات کا سیل دن بہ دن کم ہوتا جارہا ہے.

عمر رسیدہ افراد ہی اردواخبارات خرید رہے ہیں.

نوجوان نسل تو موبائل میں اردو اخبارات کی پی ڈی ایف فائل ہی میں اردو اخبارات پڑھ رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ میں پچھلے 25 سالوں سے اردو اخبارات وہ رسائل و جرائد فروخت کرتا رہتا ہوں مگر موجودہ صورتحال دیکھ کر کافی دکھ ہوتا ہے.

انہوں نے شہر کے اقلیتی تعلیمی اداروں کی ذمہ داران، شعراء و ادباء اور اردو مدارس کے اساتذہ جو ہزاروں کی تعداد میں ہے ان سے صرف ایک اردو اخبار خریدنے کی اپیل کی ہے.

واضح رہے کہ شہر بیدر میں حیدرآباد سے آنے والے اخبارات روزنامہ سیاست، راشٹریہ سہارا، گواہ، روزنامہ منصف، رہنماے دکن، دعوت دہلی کے علاوہ شہر بیدر سے3 اردو اخبارات شائع ہوتے ہیں.
جن میں روزنامہ حیدرآباد کرناٹک، ادبی عکاس، سرخ زمین شامل ہیں

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.