ETV Bharat / state

'یو اے پی اے ایک خطرناک اور غیر آئینی قانون ہے' - شہر بنگلور کے معروف وکیل ایڈووکیٹ محمد نیاز سے بات کی جنہوں نے اس کالے قانون میں کی گئی ترمیمات کے متعلق تفصیلات فراہم کیں۔

حال ہی میں پارلیمنٹ میں کل 26 بل پاس کئے گئے اور اس اہم قانون میں سے یو. اے. پی. اے امینڈمینٹ بل کو بھی بحث کے بعد پاس کر دیا گیا۔

یو اے پی اے ایک خترناک اور غیر آئینی قانون ہے
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 9:57 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:56 AM IST

یو. اے. پی. اے ترمیمی بل حالانکہ دہشتگردی پر قابو پانے کی غرض سے پاس کیا گیا ہے لیکن اس کے متعلق یہ کہا جا رہا ہے کہ اس قانون کو لانے میں برسر اقتدار بی. جے. پی کی مرکزی حکومت کی نیت صاف نہیں اور یہ کہ بی جے پی اپنے متعلق اختلافی رائے رکھنے والوں پر اس قانون کو سیاسی حربہ کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔

یو اے پی اے ایک خترناک اور غیر آئینی قانون ہے

اب یو. اے. پی. اے بل کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں بھی پاس کردیا گیا ہے اور صدر جمہوریہ کے دستخط ہونے پاقی ہیں۔

یو. اے. پی. اے قانون کے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک کالا قانون ہے جس کے ذریہ حقوق انسانی پامال ہونگے اور یو. اے. پی. اے ترمیمی بل ایک خطرناک قانون ہوگا جو کہ کسی بھی اعتبار سے عملی طور پر نامناسب قانون ہے۔

اس قانون کے متعلق ای ٹی وی بھارت نے شہر بنگلور کے معروف وکیل ایڈووکیٹ محمد نیاز سے بات کی جنہوں نے اس کالے قانون میں کی گئی ترمیمات کے متعلق تفصیلات فراہم کیں۔

Intro:یو. اے. پی. اے ایک خترناک اور غیر آئینی قانون ہے

Body:
یو. اے. پی. اے ایک خترناک اور غیر آئینی قانون ہے

بنگلور: حال ہی میں پارلیمنٹ میں کل 26 بل پاس کئے گئے اور ان میں اہم قانون میں سے یو. اے. پی. اے امینڈمینٹ بل کو بھی بحث کے بعد پاس کیا گیا.

یو. اے. پی. اے امینڈمینٹ بل حالانکہ دہشتگردی پر قابو پانے کی غرض سے پاس کیا گیا ہے لیکن اس کے متعلق یہ کہا جرہا ہے کہ اس قانون کو لانے میں برسر اقتدار بی. جے. پی کی مرکزی حکومت کی نیت صاف نہیں اور یہ کہ بی. جے. پی اپنے متعلق اختلافی رائے رکھنے والوں پر اس قانون کو سیاسی حربہ کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے.

اب یو. اے. پی. اے بل کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں بھی پاس کردیا گیا ہے اور صدر ہند کے دستخط ہونے پاقی ہیں.

یو. اے. پی. اے قانون کے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک کالا قانون ہے جس کے ذریہ حقوق انسانی پامال ہوتے ہیں اور یو. اے. پی. اے امینڈمینٹ (مع تعدیلات) ایک خترناک قانون ہوگا جو کہ کسی بھی اعتبار سے عملی طور پر نامناسب قانون ہے.

اس قانون کے متعلق ای. ٹی. وی بھارت نے شہر بنگلور کے معروف وکیل ایڈووکیٹ محمد نیاز سے بات کی جنہوں نے اس کالے قانون میں کی گئی ترمیمات کے متعلق تفصیلات فراہم کیں.

انٹرویوی...
1. ایڈووکیٹ محمد نیاز

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:56 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.