ETV Bharat / state

کرناٹک: پولیس فائرنگ میں دو نوجوان ہلاک - شہریت ترمیمی قانون

احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی جس میں پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر گولی بھی چلائی گئی۔

منگلورو:  پولیس کی فائرنگ میں دو نوجوان کی موت

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 9:58 PM IST

Updated : Dec 19, 2019, 10:07 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران دو مظاہرین پولیس کی گولیوں کا شکار ہوئے۔

منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے حکومت اور سی اے اے کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

وہیں پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی جس میں پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر گولی بھی چلائی گئی۔

اس دوران جلیل اور نوشین نامی دو نوجوان شدید طور پر زخمی ہو گئے جنہیں ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی موت واقع ہو گئی۔

اس حادثہ کے بعد ضلع انتظامیہ نے اسکولز اور کالجز کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 19, 2019, 10:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.