ETV Bharat / state

یادگیر: بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک - اردو نیوز یاد گیر

مانسون سے پہلے غیر موسمی بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، تو دوسری جانب گرج اور بجلی گرنے سے کئی لوگوں کی جان جا چکی ہے۔

two killed in lightning strike in yadgir
بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 3, 2021, 2:19 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ایک گاؤں میں بجلی گرنے سے الگ الگ جگہوں پر دو افراد ہلاک ہوگئے۔

پہلا واقعہ موضع یالگی کھیمباوی میں کھیت میں کام کرتے ہوئے ایک 25 سالہ نوجوان ذاکر انور پر بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا۔ اس ضمن میں کیمبھاوی پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: حضرت پیر زنجانیؒ کا عرس سادگی سے منایا جائے گا

بجلی گرنے کا دوسرا واقعہ موضع کینکال سعیدہ پور ضلع یادگیر میں کھیت میں کام کرنے والا 45 سالہ شخص دوڈا ہنومنتا پر بجلی گر پڑی اور وہ ہلاک ہوگیا۔ بارش سے بچنے کے لیے وہ ایک درخت کے نیچے پناہ لیے ہوئے تھا۔ عین اسی وقت بجلی گر پڑی اور وہ برسر موقع ہلاک ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.