ETV Bharat / state

Anjuman Taraqqi Urdu: انجمن ترقی اردو کرناٹک کا چھ اگست سے دوروزہ قومی سمینار - انجمن ترقی اردو

مہمان خصوصی رضوان ارشد ایم ایل اے، شیواجی نگربنگلور ہوں گے۔ مرکزی انجمن ترقی اردو ہند دہلی کے جنرل سکریٹری جناب محمد اطہر فاروقی،شری اکھنڈاسرینواس مورتی، یم ایل اے، پلیکیشی نگر مہمانان اعزازی ہوں گے۔ اس جلسے کی صدارت انجمن ترقی اردو (ہند) کرناٹک کے صدر محمد عبیداللہ شریف ایڈیٹرروزنامہ پاسبان،بنگلورکریں گے۔ کلیدی خطاب بعنوان جنوبی ہند میں اردو کی ابتدا،ارتقاء اور مسائل پر بنگلور یونیورسٹی کے سابق ایچ او ڈی شعبہئ اردو پروفیسر م۔ن۔ سعید کریں گے Two-day national seminar of Anjuman Taraqqi Urdu Karnataka

قومی سمینار
قومی سمینار
author img

By

Published : Aug 3, 2022, 3:00 PM IST

Updated : Aug 3, 2022, 3:20 PM IST

بنگلورو: انجمن ترقی اردو (ہند) کرناٹک کا دوروہ قومی سمینار 6،7/اگست کو بعنوان جنوبی ہند میں اردو کی ابتدا،ارتقا اور مسائل پر بینکویٹ ہال نزد مسجد سرحاجی اسماعیل سیٹھ،فریزرٹاؤن بنگلور میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے محققین، اسکالرز، پروفیسرز، ڈاکٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ انجمن کے جنرل سکریٹری جناب مبین منور نے کہا کہ اجلاس کا افتتاح ہفتہ 6/اگست کو ڈاکٹر کے رحمن خان سابق مرکزی وزیر کریں گے۔

Two-day national seminar of Anjuman Taraqqi Urdu Karnataka

مہمان خصوصی رضوان ارشد ایم ایل اے، شیواجی نگربنگلورہوں گے۔ مرکزی انجمن ترقی اردو ہند دہلی کے جنرل سکریٹری جناب محمد اطہر فاروقی،شری اکھنڈاسرینواس مورتی، یم ایل اے، پلیکیشی نگر مہمانان اعزازی ہوں گے۔ اس جلسے کی صدارت انجمن ترقی اردو (ہند) کرناٹک کے صدر محمد عبیداللہ شریف ایڈیٹرروزنامہ پاسبان،بنگلورکریں گے۔ کلیدی خطاب بعنوان جنوبی ہند میں اردو کی ابتدا،ارتقاء اور مسائل پر بنگلور یونیورسٹی کے سابق ایچ او ڈی شعبہئ اردو پروفیسر م۔ن۔ سعید کریں گے۔ اس کے بعد پہلاسیشن شروع ہوگا جو 12:30 تا 1:30 بجے ہوگا۔ دوسراسیشن 2:30 تا 4:30 بجے ہوگا۔ دوسرے دن تیسرا،چوتھا اور پانچواں سیشن ہوگاجس میں مقالہ جات پیش کئے جائیں گے۔

پروفیسرم ن سعید جنوبی ہند میں اردو کی ابتدا، ارتقا اور مسائل، پروفیسر مجید بیدار، دکنی شاعری میں صنفی تجربات کے ارتقائی مراحل، معین الدین جینا بڑے، دہلی، نظریہئ کلکرنی، دکنی کے آغاز کا نیا نظریہ، پروفیسر محمد نسیم الدین فریس، دکنی نثر کا آغاز و ارتقا، پروفیسر احمد محفوظ، اردو غزل کا پہلا عظیم فنکار: ولی، اسلم مرزانظام شاہی عہد کا سخن گو، سید شاہ اشرف بیابانی، ڈاکٹر سید سجاد حسین، تمل ناڈو میں اردو (ابتداء تا حال)، ڈاکٹر ستار ساحر، آندھرا پردیش میں اردو زبان و ادب اور مسائل، پروفیسر شمس الہدیٰ سائنسی کتابوں کے تراجم، محمد عمیر الصدیق ندوی کرناٹک، دکن، اردو اور دارالمصنّفین، ڈاکٹر راہیؔ فدائیخانقاہِ اقطاب ویلور کی اردوخدمات، ڈاکٹرسید فضل اللہ مکرم جنو بی ہند میں ادبی صحافت، پروفیسر محمد عبدالحمید اکبرحیدرآباد کرناٹک کا ادب، ڈاکٹر سیدعبدالقدیر ناظم سرگروہاردو کے آغاز سے متعلق چند نظریات، سلیم شہزادجنوبی ہند میں اردو کا آغاز، ارتقا اور مسائل، ڈاکٹر بشیر الحق، ویلور مدرسہ باقیات صالحات ویلور کی اردو خدمات، نثاراحمدنثارؔ فدائی باقوی اردو کی ترقی میں کرناٹکا کے علمائے دین کا حصہ، عبدالقادر فاروقی ”جنوبی ہند میں اردو کی ابتدا، ارتقاء اورمسائل“، ڈاکٹرحلیمہ فردوس، اردو کی ترقی میں اہل قلم خواتین کا حصہ، ڈاکٹر ماجد داغی عہدِ بہمنی میں اردو کا آغاز و ارتقاء، ڈاکٹر سید علیم اللہ حسینی عادل شاہی عہد کی دکنی مثنویاں، ڈاکٹر عبد الحمید اطہر ندوی اردو کی ترویج میں علمائے بھٹکل کی خدمات، عبداللہ غازی دامدا ابو ندوی بچوں کا ادب مسائل و چیلنجز، ڈاکٹر یس ایم عقیل اردو زبان ابتدا، ارتقا اور مسائل، ڈاکٹر نکولن کے وی کیرلا میں اردو کی ابتدا، ارتقا اور مسائل، ڈاکٹر اقبال النسا کرناٹک میں اردو کی ابتدا اور ارتقا، ڈاکٹرنجمہ سلطانہ اردو کے فروغ میں خواتین کا کردار، قاضی ضیاء اردو نا ول افسا نے اور ڈرا مے کا آغاز و آرتقاء ہوگا۔

الگ الگ سیشن کی نظامت مشہور ناظم حضرات وخواتین جناب اعظم شاہد، جناب ملنسار اطہر، محترمہ صبیحہ زبیر، محترمہ فرزانہ فرح نظامت کے فرائض انجام دیں گے۔اختتامی اجلاس میں تمام مقالہ نگار حضرات کے مقالوں کے مجلے کا اجراء ہوگا۔ تمام اردو کے چاہنے والے اسکالرس، اساتذہ،معلمات،طلبہ،طالبات سے گزارش ہے کہ اس تاریخ ساز دوروزہ قومی سمینار میں شرکت کریں۔ اسکالر حضرات وخواتین کو ان کی شرکت کی سرٹی فکیٹ بھی دی جائے گی۔ اپنا نام رجسٹرکرانے کے لئے واٹس ایپ 9448031136 پراپنا پورا نام اور پتہ بھیجیں۔

مزید پڑھیں:انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت

یواین آئی

Last Updated : Aug 3, 2022, 3:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.