ETV Bharat / state

گلبرگہ: قتل معاملہ میں دو ملزم گرفتار - Gulbarga crime news

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے شاہ آباد تعلقہ مرتور دیہات میں قتل کرنے کے بعد لاش کو ریلوے پٹری پر پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

murder
murder
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 9:48 AM IST

قاتلوں نے لاش کو ریلوے پٹری پر پھینک کر خودکشی کا واقعہ بنانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، قتل کا ایک ملزم فرار ہو نے میں کامیاب ہوا ہے۔

جیورگی تعلقہ کے بلداڑ دیہات کے ساکن 35 سالہ چن بسپا نائیکوڑی کا قتل کرتے کرکے اس کی لاش کو مرتور ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ریلوے پٹری پر پھینک دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:راجستھان: بے رحم والد نے دو معصوم بچیوں کا قتل کردیا

چن بسپا گزشتہ ہفتہ سے اپنے گاؤں سے لاپتہ تھا۔ رقم کا لین دین قتل کی وجہ بتائی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں واڑی ریلوے پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش شروع ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.