ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے اعلان بعد بھی کھلے رکھنے والے دکانوں کو محکمہ بلدیہ کی جانب سے جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔ ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے دوران بلاوجہ باہر نکلنے والوں کے خلاف محکمہ پولیس سختی کے ساتھ نمٹ رہی ہے۔
چند مقامات پر بشمول دو پہیوں کی گاڑیاں اور تمام پرائیویٹ گاڑیوں کی نقل و حمل پر محکمہ پولیس نظر رکھی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:
گلبرگہ: ریمیڈیسور کی کالابازاری میں ملوث تین ملزمین گرفتار
محکمہ بلدیہ کی جانب سے ویک اینڈ لاک ڈاؤن کی گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باہر نہ نکلنے اور گھروں میں محفوظ رہنے کی عوام سے اپیل کی جا رہی ہے۔