ETV Bharat / state

وائلڈ لائف سنکچری میں بھوک کی وجہ سے چیتے کے بچے ہلاک

ہلاک ہوئے چیتے بچے کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا جس میں یہ باتیں سامنے آئیں کہ کہ بھوک کی وجہ سے ان کی موت ہوئی ہے۔ جس جگہ پر چیتے کے بچے ملے تھے، جنگلات افسران کو وہاں بچوں کی ماں کے پنجے بھی دکھائی دیے ہیں۔

tiger
tiger
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 6:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے چمراجنگر علاقے میں واقع نگو وائلڈ لائف سنکچری میں چیتے کے تین بچے برآمد کیے گئے ہی۔ جن میں سے ایک بچے کی موت ہوگئی، وہیں اس کے بعد مائیسور ذو میں بھی چیتے کا ایک بچہ ہلاک ہوا ہے۔

محکمہ جنگلات کے صوبائی آفیسر کے پرامیش نے کہا 'اہلکاروں نے چیتے کے بچوں کو دیکھا، جس کے بعد جنگلات کے افسران کو اطلاع دی گئی۔ تینوں بچوں کو علاج کے لیے مائیسور زو لے جایا گیا، جن میں سے ایک مادہ بچہ کی علاج کے دوران موت ہو گئی جبکہ دوسرا بچہ زیر علاج ہے'۔

وہیں ہلاک ہوئے مادہ بچے کے پوسٹ مارٹم سے یہ سامنے آیا کہ بھوک کی وجہ سے اس کی موت ہوئی ہے۔ جس جگہ پر چیتے کے بچے ملے تھے، جنگلات افسران کو وہاں بچوں کی ماں کے پنجے بھی دکھائی دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
راجستھان: لفٹ دینے کے بہانے خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

پروجیکٹ ڈائیرکٹر ایس آر نتیش نے کہا 'بچوں کی ماں کی تلاش کے لیے علاقے میں کیمرہ نصب کیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.