ETV Bharat / state

'جو رسک لیتا ہے وہ کامیاب ہوتا ہے'

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایچ. کے. بی. کے کیمپس میں 19 واں یوم تقسیم اسناد منایا گیا۔

'جو رسک لیتا ہے وہ کامیاب ہوتاہے'
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 3:30 AM IST

اس میں 600 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی، جنھیں اسناد تقسیم کی گئی۔

کرناٹکا لوک آیوکت جسٹس وشوناتھ شیٹی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور تمام طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

'جو رسک لیتا ہے وہ کامیاب ہوتاہے'

اس موقع پر ایچ. کے. بی. کے کے ڈائریکٹر سی. ایم. فیض نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے، لہذا ایک دیوانگی کے ساتھ اپنی ساری توانائیاں حصول مقصد میں لگادیں، پھر یقیناً کامیابی آپ کے قدموں میں ہوگی۔

اس تعلیمی ادارہ کا قیام 20 برس قبل سابق مرکزی وزیر و موجودہ ایم. ایل. سی سی. ایم. ابراہیم نے قائم کیا تھا. اس ادارہ کے قیام کا مقصد اقلیتوں و خاص طور پر مسلمانوں و پسماندہ طبقات کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنا ہے۔

Intro:زندگی میں رسک لینا گویا مواقع کو اپنانا ہے: طلبا کو تجویز

Body:زندگی میں رسک لینا گویا مواقع کو اپنانا ہے، لہذا رسک لینے سے کبھی گریز نہ کریں

بنگلور: ایچ. کے. بی. کے تعلیمی ادارہ نے اپنے کیمپس میں آج 19 واں کامیاب گریجویشن ڈے منایا جس میں کل 600 طلباء نے مختلف موضوعاتی محکموں سے کامیابی حاصل کی اور اس دن سبھی کو ان کے کونوکیشن عطاء کیا گیا.

کرناٹکا لوکایکتا جسٹس وشوناتھ شیٹی نے گریجویشن دے میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور تمام طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی.

اس موقع پر ایچ. کے. بی. کے تعلیمی ادارہ کے ڈائریکٹر سی. ایم. فیض نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے، لہذا ایک دیوانگی کے ساتھ اپنی ساری توانائیاں حصول مقصد میں لگادیں، پھر یقیناً کامیابی تمہارے قدم چومیگی.

یاد رہے ایچ. کے. بی. کے ادارہ کو تقریباً 20 سال قبل سابق مرکزی وزیر و موجودہ ایم. ایل. سی سی. ایم. ابراہیم نے قائم کیا تھا. اس ادارہ کے قیام کا مقصد یہ رہا کہ اقلیتوں و خاص طور پر مسلمانوں و پسماندہ طبقات کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کیا جائے.

بائیٹس...
1. سی. ایم. فیض، ڈائریکٹر، ایچ. کے. بی. کے کالیج
2. منضور احمد خان، سیکرٹری، ایچ. کے. بی. کے کالیج

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.