ETV Bharat / state

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نےمرکزی حکومت کے خلاف مہم شروع کی - Welfare Party of India launched a campaign

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے "بیمار دیش کی یہی پکار، گدی چھوڑو مودی سرکار" کے نعرے کے ساتھ مرکز کے خلاف قومی سطح پر مہم کا آغاز کیا ہے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نےمرکزی حکومت کے خلاف ممہم شروع کی

author img

By

Published : May 28, 2021, 8:52 PM IST

بنگلورو میں نریندرہ مودی کے اقتدار والی مرکزی حکومت کے دوسرے میعاد کے دو سال مکمل ہو رہے ہیں اور اس ضمن میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے قومی سطح پر مہم بعنوان "بیمار دیش کی یہی پکار، گدی چھوڑو مودی سرکار" کا آغاز کیا ہے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نےمرکزی حکومت کے خلاف ممہم شروع کی

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے کہا کہ مودی حکومت نہ صرف کورونا کی وبا پر قابو پانے میں بلکہ ہر محاذ پر پوری طرح سے ناکام ہوچکی ہے۔

اس موقع پر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے کہا کہ ملک بھر میں فرقہ پرستی عروج پر ہے اور معیشت برباد حال ہے جب کہ مہنگائی کے ساتھ بے روزگاری بھی بڑھ رہی ہے۔
طاہر حسین نے بتایا کہ وہ اس مہم کے ذریعے عوام الناس کو بیدار کریں گے کہ بی جے پی کی اقتدار والی مرکزی حکومت کس قدر ناکام رہی ہے اور نریندرہ مودی سے مطالبہ کریں گے کہ وہ گدی چھوڈیں تاکہ دوسری اہل اور قابل حکومت ٹھیک سے حکومت چلا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.