ETV Bharat / state

کرناٹک: دسویں امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 یا 8 اگست کو ہوگا - gulbarga 10th exam result

ریاست کرناٹک میں دسویں جماعت کے امتحان 25 جون کو ہوئے تھے۔ بہت جلد 6 یا 8 اگست کو امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

The results of the 10th exam will be announced on August 6 or 8
دسویں امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 یا 8 اگست کو ہوگا
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 10:47 PM IST

گلبرگہ سمیت ریاست کرناٹک بھر میں گزشتہ جون میں 25 تاریخ کو دسویں کے امتحانات ہوئے تھے۔ اس دوران ریاستی وزیر تعلیم سریش کمار نے کہا کہ پر چوں کی جانچ کا کام مکمل ہو گیا ہے، نتائج کے لئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔

دسویں امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 یا 8 اگست کو ہوگا

ریاست میں اسکولوں کو دوبارہ شروع کر نے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے اور مرکزی حکومت سے ہدایت ملنے کے بعد ہی اسکولوں کو دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.