ETV Bharat / state

یادگیر: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - کرناٹک کی خبر

مقامی باشندہ اوم پرکاش نے گاندھی چوک سے رنگ محل جانے والی اس سڑک کو جلد از جلد درست کرنے اور سڑک کے دونوں جانب صاف و صفائی کرانےکا مطالبہ کیا ہے۔

سڑک کی خستہ حالی
سڑک کی خستہ حالی
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:09 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں گاندھی چوک سے رنگ محل۔پٹیل واڑی جانے والی سڑک نہایت خستہ حالی کا شکار ہے۔

جہاں سے لوگوں کو چلنے میں دشواریوں کے ساتھ ساتھ سڑک سے متصل مکانات میں رہنے والے لوگوں کو بھی آمد و رفت میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی باشندہ ملیکا ارجن نے بتایا کہ کئی برسوں سے اس سڑک کی حالت اسی طرح ہے۔

سڑک کی خستہ حالی
بارش کے دنوں میں یہ سڑک مزید خراب ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو چلنے پھرنے میں کافی دشواریاں ہوتی ہیں۔ انہوں نے محکمہ بلدیہ اور رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد اس سڑک کی درستگی کی جائے۔ایک اور مقامی باشندہ اوم پرکاش نے بھی گاندھی چوک سے رنگ محل جانے والی اس سڑک کو جلد از جلد درست کرنے اور سڑک کے دونوں جانب صاف و صفائی کرانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.