ETV Bharat / state

یادگیر : کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ - corona pandemic in Yadgir

ضلع میں کل کورونا متاثرین کی تعداد 581 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ایک سو چار لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے

کورونا متاثرین
کورونا متاثرین
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:24 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ریاست میں کرونا متاثرین کی تعداد میں سب سے زیادہ معاملات یادگیر ضلع میں ہیں، ضلع میں 61 کورونا متاثرین کے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

اس طرح ضلع میں کل کورونا متاثرین کی تعداد 581 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ایک سو چار لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے، ضلع میں اب تک 18625 نمونے لے گئے جس میں سے 16 ہزار 316 رپورٹ منفی آئی ہے جبکہ 1728 پورٹ ابھی آنا باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.