ETV Bharat / state

'مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا گیا ہے' - etv bharat urdu

کرناٹک کے ضلع بیدر کے تعلقہ بسوا کلیان میں بی جے پی سے بغاوت کر چکے سابق رکن اسمبلی ملکارجن کھوبا نےکہاکہ بی جے پی نے مجھے ٹکٹ نہ دے کر میرے ساتھ ناانصافی کی ہے مگر بسواکلیان کی عوام میرے ساتھ ہے اور مجھے امید ہے کہ اس بار عوام مجھے ضرور کامیاب کرے گی۔

The locals have been ignored
مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا گیا ہے
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 7:43 PM IST

کرناٹک کے ضلع بیدر کے تعلقہ بسوا کلیان میں بی جے پی سے بغاوت کر چکے سابق رکن اسمبلی ملکارجن کھوبا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پارٹی نے بسوا کلیان سے پارٹی ٹکٹ کے 17 مقامی خواہشمند امیدواروں کو نظر انداز کرکے ضلع کہ بیرون سے تعلق رکھنے والے شخص کو بی جے پی نے اس دفعہ ٹکٹ دیا ہے۔

جس پر اسمبلی حلقے کے کارکنان حامی مقامی طبقات کے قائدین میں کافی ناراضگی پائی جارہی ہے۔
حقیقی معنوں میں میں بی جے پی پارٹی کے ٹکٹ کا دعویدار تھا مگر مجھے ٹکٹ نہیں دی گئی جس کی وجہ سے مجھے آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کرنا پڑرہاہے

ملکارجن کھوبا نےکہاکہ بی جے پی نے مجھے ٹکٹ نہ دے کر میرے ساتھ ناانصافی کی ہے مگر بسواکلیان کی عوام میرے ساتھ ہے اور مجھے امید ہے کہ اس بار عوام مجھے ضرور کامیاب کرے گی۔
ملکارجن کھوبا نے بسواکلیان کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ بوتھ پر سماجی فاصلہ رکھیں لازمی طور پر ماسک استعمال کرتے ہوئے ووٹ ڈالیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.