ETV Bharat / state

’’ادبی دنیا انقلابی شاعر سے محروم ہوگئی‘‘

اردو دنیا کے مشہور و معروف شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کے انتقال پر ادبی دنیا میں ماتم سا چھا گیا ہے۔

نوجوان شاعر برہان الدین اظہر
نوجوان شاعر برہان الدین اظہر
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 3:18 PM IST

ملک وہ بیرونی ممالک کے ادبا اور شعرا اپنے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر راحت اندوری کے انتقال کو ایک عظیم نقصان قرار دے رہے ہیں۔

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے نوجوان شاعر برہان الدین اظہر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر راحت اندوری کے انتقال پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر راحت اندوری جیسا انقلابی شاعر صدیوں میں جنم لیتا ہےآج ادبی دنیا ایک انقلابی شاعر سے محروم ہوگئی ہے۔

نوجوان شاعر برہان الدین اظہر سے خاص گفتگو

یہ بھی پڑھیے:'راحت بھائی کا جدا ہونا پورے ملک کا خسارہ ہے'

انھوں نے کہا کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے اور میں اس بات پر فخر محسوس کرتا ہوں کہ میں نے ایک کل ہند مشاعرے میں ڈاکٹر راحت اندوری کے ساتھ کلام سنایا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وہ نوجوان شعراء کی ہمیشہ ہمت افزائی کیا کرتے تھے۔

برہان الدین اظہرنے اس موقع پر ان کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.