ETV Bharat / state

'یوم عرفہ' دعا کی قبولیت کا دن

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے عالم دین مولانا مفتی سمیع الدین قاسمی نے کہا کہ 'یوم عرفہ دعا کی قبولیت کا دن ہے، اس لیے اس دن دعا کرنا چاہئے۔'

مولانا مفتی سمیع الدین قاسمی
مولانا مفتی سمیع الدین قاسمی
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 3:00 PM IST

انہوں ںے علاقے کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اس تاریخ کو نفل روزے کا خصوصی اہتمام کریں اور پورے دن خاص طور پر افطار کے وقت موجودہ عالمی وباء کورونا وائرس سے انسانیت کی حفاظت کی دعا کریں۔

عید الاضحی کی نماز سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ اور حکومت کی ہدایت کی پابندی کرتے ہوئے ضرور ادا کریں۔

حکومت کی طرف سے محدود تعداد میں ہی سہی مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔

جن لوگوں پر قربانی واجب ہے ان کے لئے قربانی کرنا ہی واجب ہے، صدقہ کرنا کافی نہیں اسی لئے قربانی کا اہتمام کریں۔

البتہ اس میں سرکاری ہدایت کا لحاظ رکھیں۔

یہ بھی پڑھیے:ٹیپو سلطان کا تذکرہ حذف کرنے پر ہنگامہ

کھلے میں جانور ذبح کرنے سے پرہیز کریں اور گندگی نہ پھیلائیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.