ETV Bharat / state

Masatid Pura Urdu School مستعد پورہ اردو اسکول کی حالت ناگفتہ بہ

مستعد پورہ میں واقع اردو اسکول کی عمارت نئی ہے، لیکن اسکول کے کلاس روم کی دیواروں میں پڑی دراڑیں اس بات کی بھی نشاندہی کرتی ہے کہ اس عمارت کی تعمیر میں کونسا میٹریل استعمال کیا گیا ہے اس طرح کے عمارت سے طلبہ طالبات کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔An appeal to the education department to pay attention to the condition of the school

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 8:06 AM IST

اسکول
اسکول

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے مستعد پورہ میں واقع اردو پرائمری اسکول کی حالت ناگفتہ بہ ہے ، بارش کے پانی کی وجہ سے بچوں کو اسکول میں داخلے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔

An appeal to the education department to pay attention to the condition of the school

اسکول

اسکول کے صحن میں موجود یہ پانی اس بات کا گواہ ہے کہ اسکول کے اطراف و اکناف میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے کلاس روم سے بدبو آرہی ہے۔

یوں تو کہنے کے لئے اسکول کی عمارت نئی ہے، لیکن اسکول کے کلاس روم کی دیواروں میں پڑی دراڑیں اس بات کی بھی نشاندہی کرتی ہے کہ اس عمارت کی تعمیر میں کونسا میٹریل استعمال کیا گیا ہے اس طرح کے عمارت سے طلبہ طالبات کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے ۔

اسکول کے اساتذہ ان مسائل کو کیمرے کے سامنے بتانے سے معذرت خواہی کی۔ ۔

مزید پڑھیں:JASMINE PRIMARY SCHOOL:غریبوں کے خوابوں کا انگریزی اسکول

محکمہ تعلیمات کو چاہیے کہ ایسے بوسیدہ عمارتوں کی مرمت کریں اور اسکول میں موجود مسائل کو حل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.