ETV Bharat / state

The Chief Minister Should Visit All District:وزیراعلی ہر ضلع کا دورہ کریں:سماجی کارکن اومیش - انتخابی وعدے پورے کریں اومیش کا نیان

سماجی کارکن اومیش نے کہا کہ وزیراعلی کو ہر ضلع کا دورہ کرنا چاہئے۔ کانگریس کو عوام نے توقعات سے بڑھ کر حمایت دی ہے۔ پانچ اسکیمات جو انتخابی منشور میں شامل تھے فوری طور پر پورے کیے جائیں۔

وزیراعلی ہر ضلع کا دورہ کریں:سماجی کارکن اومیش

author img

By

Published : Jun 3, 2023, 1:42 PM IST

یادگیر : سماجی کارکن اومیش نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلی کرناٹک کو تمام اضلاع کا دورہ کرنا چاہیے، تاکہ یہ یقینی بتایا جا سکے کہ لوگوں کو بنیادی سہولتیں جلد ملیں گی، کیونکہ مفت کے اعلان کی وجہ سے لوگ عملے اور روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں کے کنڈکٹرز سے جھگڑا کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان مسائل کو روکنے کے لیے جنتا درشن اور ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا جائے، انہوں نے کہا کہ کانگریس کو عوام نے توقعات سے بڑھ کر حمایت دی ہے۔ پانچ اسکیمات جو انتخابی منشور میں شامل تھے فوری طور پر پورے کیے جائیں۔

ریاست بھر میں سینکڑوں مسائل ہیں اور بدعنوانی حد سے زیادہ ہے اہلکاروں اور دلالوں کو رشوت ستانی سے روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں جو بروکرز اس کے لئے پیسہ وصول کر رہے ہیں غریب عوام کا روپیہ لوٹ رہے ہیں، اس کی روک تھام کے لیے وزیراعلی کو چاہیے کہ وہ ضلع کا دورہ کریں اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اقدامات کریں۔

مزید پڑھیں:Sunstroke in Summer گرمیوں میں سن اسٹروک سے بچنے کے لیے عوام اپنا خیال رکھیں

لوگوں کو بچوں کے داخلے کے لیے مختلف دفاتر کے چکر لگانا پڑھ رہا ہے ،کیونکہ دھوپ پہلے ہی زیادہ ہے اس لئے دفاتر میں پینے کے صاف پانی اور چھاؤں کا انتظام کیا جائے، امیش نے مزید مطالبہ کیا کہ محکمہ تعلیمات میں دس دس سالوں سے ایک ہی جگہ پر تعلیمات عملہ اور اہلکار کام کر رہے ہیں ایسے لوگوں کا انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر کیا جائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.