ETV Bharat / state

جیمس ہسپتال کی لیبوریٹری میں تین شفٹوں میں جانچ

author img

By

Published : May 9, 2020, 11:29 PM IST

کورونا پر قابو پانے کے لیے جیمس ہسپتال کی لیبوریٹری میں تین شفٹوں میں جانچ کیا جا رہا ہے ۔

جیمس ہسپتال کی لیبوریٹری میں تین شفٹوں میں جانچ
جیمس ہسپتال کی لیبوریٹری میں تین شفٹوں میں جانچ

گلبرگہ: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے، پھر بھی ملک میں ہر روز کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اس کو روکنے کے لئے حکومت کے جانب سے کئی طرح کے اقدامات کئے جارہے ہیں،تو وہیں محکمہ صحت بھی پوری طرح سے الرٹ ہے، اس دوران جیمس اسپتال کی لیبوریٹری میں تین شفٹوں میں کام کیا جا رہا ہے ۔

جانکاری کے مطابق ملک میں کورونا سے پہلی موت ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایک 76 سالہ بزرگ کی ہوئی تھی. جس کے بعد سے گلبرگہ کا نام میڈیا کی سرخیوں میں آگیا تھا، اس کو دیکھتے ہوئے ریاستی اور مرکزی حکومت نے متفقہ طور پر طے کیا تھا، کہ گلبرگہ میں مریضوں کی ٹیسٹ کے لئے ایک لیبوریٹری دی جائے گی، جو ای ایس آئی ہسپتال گلبرگہ میں قائم کا جائے گا. اس ضمن میں متعلقہ عہدیداروں کو یہ ہدایت بھی دی گئی تھی کہ اس لیبوریٹری کی تعمیر کے لیے درکار تمام بنیادی اشیا فراہم کروائیں ۔

وہیں ریاستی حکومت نے بھی کورونا کی جانچ کے لیے ضلع گلبرگہ میں ایک لیبوریٹری بنانے کی منظوری دی تھی جو اب تک مکمل نہیں سکی، جس کی وجہ سے گلبرگہ ضلع کے علاوہ بیدار، یادگیری، رایچور، وجےپور، اور دیگر علاقے سے جانچ کے لئے نمو نے جیمس ہسپتال لائے جارہے ہیں.اس کی وجہ سے جمیس ہسپتال کی لیبوریٹری میں تین شفٹوں میں کام کیا جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.