ETV Bharat / state

تسنیم نانو میسور کی اولین مسلم خاتون میئر منتخب

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 11:44 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:41 PM IST

کرناٹک کے میسور سٹی کارپوریشن کونسل ہال میں میسور کے میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے انتخابات ہوئے۔ جس میں وارڈ نمبر 22 مینا بازار کی کارپویٹر تسنیم کو میسور کی 33 ویں میئر کے طور پر منتخب کر لیا گیا۔

تسنیم نانو میسور کی اولین مسلم خاتون میئر منتخب
تسنیم نانو میسور کی اولین مسلم خاتون میئر منتخب

ریاست کرناٹک کے میسور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مسلم خانون کی میئر کے باوقار عہدے کے لیے منتخب کیا گیا۔

تسنیم بانو اب تک کی سب سے کم عمر میں میئر منتخب ہوئی ہیں۔ تسنیم بانو جے ڈی ایس پارٹی سے میسور سٹی کارپوریشن انتخابات میں کامیاب ہوئی تھیں۔ یہاں سے تسنیم بانو میسور کی اولین مسلم میئر اور سری دھر ڈپٹی میئر کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

انھوں نے اس موقعہ پر میڈیا کے ذریعے تمام عوام اور جے ڈی ایس پارٹی کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.