ETV Bharat / state

Prophet Muhammad حضرت محمدﷺ کے نظریے مساوات پر بیدر میں سمپورزیم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 7, 2023, 1:23 PM IST

کرناٹک کے بیدر میں آٹھ اکتوبر کو 'مساوات پر مبنی سماج کے علمبر دار حضرت محمدﷺ' کے موضوع پر سیمپوزیم کا انعقاد کیا جائے گا۔ محمد معظم امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شہر بیدر نے رحمۃ اللعالمین کی عظمت میں منعقدہ اس سمپوزیم میں مسلمانوں اور برادرانِ وطن سے شرکت کی گزارش کی۔

Etv Bharat مساوات پر مبنی سماج کے علمبر دارحضرت محمدﷺ

بیدر: محمد نظام الدین ناظم سیمپوزیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ہند، بیدر کے زیر اہتمام 8 اکتوبر 2023 بروز اتوار 11 بجے صبح رنگ مندر، بیدر میں ایک سمپوزیم بعنوان ”مساوات پر مبنی سماج کے علمبر دار حضرت محمد ﷺ“ اور ”ننا ارونا پروادی“ کتاب کی رونمائی کا پروگرام منعقد ہوگا۔ سمپوزیم کا افتتاح بدست رحیم خان وزیر میونسپل اڈمنسٹریشن و حج حکومت کرناٹک کریں گے۔ جب کہ اس کی صدارت اسحاق پتور سی اے منگلور فرمائیں گے۔ سمپوزیم میں اظہار خیال کرنے والے معزز مقررین میں ڈاکٹر سدرام صدر بسوا مہامنے ٹرسٹ بسواکلیان، وائس چانسلر بیدر یونیورسٹی بیدر، پروفیسر بی ایس برادر، پروفیسر پرمیشور، رجسٹرار بیدر یونیورسٹی بیدر، ڈاکٹر سُنیا کو ڈلیکر لکچرار کرناٹک کالج بیدر، مولوی محمد فہیم الدین رکن جماعت اسلامی ہند بیدر، کے نام شامل ہیں۔

ڈاکٹر رام چندر لکچرار بیدر یونیورسٹی بیدر کنڑ ا نعت شریف پیش کریں گے۔ کتاب کی رونمائی سریش چن شٹی صدر کنڑ اساہتیہ پریشد ضلع بیدر فرمائیں گے، جبکہ اس کتاب کا تعارف ڈاکٹر بسوا راج پرنسپل کرناٹک پی یو کالج، بیدر پیش کریں گے۔ اس پروگرام میں ڈاکٹر عبدالقدیر صدر رابطہ ملت ضلع بیدر، ڈاکٹر سید حسام الدین عزیز صدر قاضی بیدر، مفتی محمد فیاض الدین نظامی امام و خطیب جامع مسجد بیدر، شیخ محمد مجیب الرحمن قاسمی وخطیب مسجدعلی بیدر، مولانا محمد مونس کرمانی صدر مجلس العلماء بیدر، سینٹ جوزف چرچ بیدر، گرونا تھ کنوینر سدبھا ؤنا منچ ضلع بیدر، کماری کویتا رکن اصلاح سمیتی ضلع بیدر، راجیندر کمار نائب صدر سرکاری ملازمین یونین کرناٹک شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

ساتھ ہی ساتھ فادر ولسن فرنانڈیز سینٹ جوزف چرچ بیدر، گیانی دربارا سنگھ مینجر گردد دارو پر بندھک کمیٹی بیدر، محمد آصف الدین رکن شوری جماعت اسلامی ہند حلقہ کرناٹک، محمد رفیق احمد ناظم علاقہ جماعت اسلامی ہند گلبرگہ، محمداقبال احمد ناظم ضلع، ایم ایس منوہر صدر کنڑا سابیتہ پریشد تعلقہ بیدر، برادر محمد سیف الدین صدر ایس آئی او بیدر، محترمہ توحیدہ سندھے ضلعی ناظمہ جماعت اسلامی ہند ضلع بیدر، محترمہ سیدہ ام حبیبہ ناظمہ شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند بیدر اور بہن صفورہ انجم صدر جی آئی اُو بیدربحیثیت مہمانان خصوصی شرکت فرمائیں گے۔ محمدمعظم امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شہر بیدر نے رحمۃ اللعالمین کی عظمت میں منعقدہ اس سمپوزیم میں مسلم اور برادرانِ وطن سے شرکت کی گذارش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.