ETV Bharat / state

Inter-Religious Meeting: اولیاء اللہ کے آستانے قومی یکجہتی کا مرکز

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 3:54 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور میں آستانۂ حضرت سید برہان الدین شاہ قادری کا سالانہ عرس شریف Syed Burhanuddin Shah Qadri Urs نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

اولیاء اللہ کے آستانے قومی یکجہتی کا مرکز

صندل شریف Sandal Shareef حجرۂ مبارک جانشین حضرت سید عرفان علی شاہ قادری اعجازی المعروف سید عابد احمد سے نکل کر درگاہ حضرت سید فخر اللہ بادشاہ قادریؒ سے گشت کرتا ہوا آستانۂ درگاہ سید برہان الدین شاہ قادری پہنچا۔ بعد محفل سماع صندل مالی سید عرفان علی شاہ قادری کے ہاتھوں انجام پائی۔

اس موقع پر احاطہ درگاہ حضرت سید برہان الدین شاہ قادری میں ایک بین مذہبی اجلاس کا انعقاد An Inter-Religious Meeting Was held at the Shrine of Hazrat Syed Burhanuddin Shah Qadri عمل میں لایا۔ اس موقع پر راجہ وینکٹپا نائک، سوامی شیوا آچاریہ ہیرےمٹھ، فادر دیپک، مفتی عبدالقدیر اشاعتی امام و خطیب مسجد شیخ رنگم پیٹ، رمیش پولیس انسپکٹر شورا پور، دایند محکمہ پولیس، وینکٹیش، راجہ وینوگوپال، راج محمد کے علاوہ سیاسی و سماجی رہنما اور معززین شہر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

ینگپا دوری نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا اور اس انتظامی کمیٹی کی جانب سے تمام مہمانوں کو شال پوشی وگل پوشی کی گئی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مفتی عبدالقدیر اشاعتی نے کہا کہ اولیاء اللہ کے آستانے ہمیشہ سے ہی قومی یکجہتی کا مرکز Aastana Has Always Been a Center of National Unity رہے ہیں لیکن افسوس کہ آج ہم بزرگوں کی باتیں سننے سے گریز کر رہے ہیں جہاں امن شانتی ملتی ہے ان آستانوں میں جانے سے کترا رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہو رہا ہے کہ ہم آج ہر محاذ پر ناکام ہیں۔

پورے سماج میں بے چینی و بے قراری ہے جب تک ہم اپنے بزرگوں کے نقشے قدم پر نہیں چلیں گے اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر نہیں چلیں گے تو کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔

مفتی عبدالقدیر نے انتظامی کمیٹی عرس شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کے موقع پر بین مذہبی کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئے سماج میں امن اور یکجہتی کا پیغام دیا۔اس طرح کے اجلاسوں کی ہر شہر میں ضرورت ہے۔

دایند محکمہ پولیس نے علاقائی زبان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مختلف علاقوں میں آئے دن کئی واقعات رونما ہوتے ہیں مگر جہاں کہیں بزرگان دین کے آستانے ہوتے ہیں ان کے ماننے والے ان کے چاہنے والے کسی بھی مذہب کے کیوں نہ ہو ان علاقوں میں ہمیشہ شانتی امن برقرار رہتا ہے۔ یہی ان آستانوں کی کرامت ہےاس اجلاس کی نظامت انور جمعدار نے کی۔

ڈاکٹر علی، وجاہت حسین، مولا علی، محمد رفیق، محمد یاسین سوداگر اس بین مذہبی اجلاس کو کامیاب بنانے میں پیش پیش رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.