ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر میں درجہ حرارت 44.2 ڈگری

گلبرگہ شہر ریاست کرناٹک کا گرم ترین شہر ہے۔ گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ای ٹی وی بھارت کو محکمہ موسمیات کے آفیسر اشوک بیڈپ نے بتایا ہے کہ گلبرگہ شہر میں پچھلے دو تین دنوں سے گرمی کم ہوئی ہے۔

heat wave
author img

By

Published : May 4, 2019, 11:27 PM IST

گلبرگہ شہر ریاست کرناٹک کا گرم ترین شہر ہے۔ گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ای ٹی وی بھارت کو محکمہ موسمیات کے آفیسر اشوک بیڈپ نے بتایا ہے کہ گلبرگہ شہر میں پچھلے دو تین دنوں سے گرمی کم ہوئی ہے۔

heat wave

آنے والے دنوں میں شہر کی گرمی میں مزید اضافہ ہوگا۔ اب تک گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس موقعہ پر ڈاکٹر بسواراج نے کہا کہ گرمی کی حرارت سے بچنے کے لئے سفید کپڑے پہنیں اور گرمی میں صاف پانی پینا چاہیے۔

اگر پانی آلودہ ہوتو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ گلبرگہ شہر کا آج ای ٹی وی بھارت کے جانب یہاں کے اہم راستوں کاجایزہ لیا گیا۔ یہاں پر شدید گرمی پڑنے کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کم ہوگیا ہے۔

Intro:

Body:گلبرگہ شہر میں درجہ حرارت 44.2ڈاگری

Conclusion:ر گلبرگہ شہر ریاست کرناٹک حیدرآباد کا گرم ترین شہر ہے. گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرامی رکارڈ کر چوکی ہے.. ای ٹی وی بھارت کو محکمہ موسمیات کے آفیسر اشوک بیڈپ نے بتاتے ہوے کہا. گلبرگہ شہر میں پچھلے دو تین دنوں سے گرمی کم ہوئی ہے. آنے والے دنوں میں شہر میں اور بھی گرمی بڑھنے والی ہے. اب تک گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرمی ریکارڈ کر چوکی ہے.. اس موقعہ پر ڈاکٹر بسواراج نے کہا. گرمی کی حرارت سے بچنے کے لئے سفید کپڑے پہنے کی کوشش کریں. اور گرمی میں پاک صاف پانی پینا چاہیے. اگر پانی میں کچھ خراب ہوتو طرح طرح کی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں... گلبرگہ شہر کا آج ای ٹی وی بھارت کے جانب یہاں کے اہم راستوں کاجایزہ لیا گیا. یہاں پر شدید گرمی رہنے کی وجہ سے سڑکوں میں ٹرافیک کم دیکھنے کومل رہاہے. عوام گرمی کے پیاس کے فروڈ، نیبو پانی ناریل پانی کے دکانوں میں دیکھے جارہے... 1.بائٹ..محکمہ موسمیات کے آفیسر اشوک، 2..بائٹ.. ڈاکٹربسوراج سرکاری اسپتال گلبرگہ.. 3...بائٹ...گلبرگہ شہر کے باشندہ.. 4...مقامی باشندہ.....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.