ETV Bharat / state

گاندھی جینتی پر صوفی سنتوں نے دیا امن کا پیغام

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے شیواجی نگر کے مسلم اکثریتی علاقہ میں صوفی سنتوں کی جانب سے مہاتما گاندھی جی کا یوم پیدائش منایا گیا اور گاندھی جی کے خیالات کو فروغ دینے کی بات کہی گئی۔

گاندھی جینتی پر صوفی سنتوں نے دیا امن کا پیغام
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 10:41 AM IST

اس موقع پر ریاست کے معروف عالم دین و سماجی کارکن صوفی ولی با قادری نے شہر کے سرکردہ افراد کے ساتھ شواجی نگر میں گاندھی جی کی تصویر کی گلپوشی کی اور جنگ آزادی میں ان کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔

اس موقع پر صوفی ولی با قادری نے کہا کہ ملک کو گاندھی جی نے و مختلف ادیان و مذاہب کے ماننے والے ہزارہا مجاہدین نے انگریزی حکومت سے آزاد تو کرایا لیکن اب ہمارا ملک عزیز فسطائی و فرقہ وارانہ طاقتوں کے چنگل میں آپھنسا ہے جس سے آزاد کرانا ہماری ذمے داری ہے۔

گاندھی جینتی پر صوفی سنتوں نے دیا امن کا پیغام

صوفی ولی با قادری نے کہا کہ گاندھی جی کو بھلے ہی شہید کر دیا گیا ہو لیکن ان کے خیالات ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ برسر اقتدار حکومت جو کہ گاندھی جی کے قاتل گوڈسے کی پوجا کرتے ہیں آج گاندھی جی کے اقدار کو قتل کرنے پر آمادہ ہیں جس کے خلاف ہم سب کو چاہئے کہ جدوجہد کریں اور ہمارے ملک عزیز کو پھر سے فسطائی طاقتوں سے آزاد کریں۔

سماجی کارکن ڈاکٹر یونس جونس نے کہا کہ بھارت گنگا جمنی تہذیب کا گہوارہ رہا ہے جہاں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں اور الگ الگ مذاہب کے لوگ پر امن زندگیاں گزارتے ہیں اور اب جب کہ موجودہ حالات میں ہماری ہم آنگی کو چند مخصوص ذہنیت کے لوگوں نے خطرے میں ڈال دیا ہے جس سے ہمیں باہر نکلنا ہے۔

Intro:گاندھی جینتی پر صوفی سنتوں نے دیا امن کا پیغام

Body:گاندھی جینتی پر صوفی سنتوں نے دیا امن کا پیغام

بنگلور: شہر کے شیواجی نگر کے مسلم اکثریتی علاقے میں آج صوفی سنت سنگھ کی جانب سے ماہ آتما گاندھیجی کا یوم پیدائش منایا گیا اور گاندھی کے اقدار کے فروغ کی بات کی گئی.

اس موقع پر ریاست کے معروف عالم دین و سماجی کارکن صوفی ولی با قادری نے شہر کے سرکردہ افراد کے ساتھ شواجی نگر میں گاندھی جی کی تصویر کی گلپوشی کی اور جنگ آزادی میں ان کی قربانیوں کو یاد کیا گیا.

اس موقع پر صوفی ولی با قادری نے کہا کہ ملک کو گاندھیجی و مختلف ادیان و مذاہب کے ماننے والے ہزارہا مجاہدین نے برطانویوں سے آزاد تو کرایا لیکن اب ہمارا ملک عزیز فستائی و فرقہ وارانہ طاقتوں کے چنگل میں آپھنسا ہے جس سے آزاد کرانا ہماری ذمیداری ہے.

صوفی ولی با نے کہا کہ گاندھی جی کو ضرور شہید کردیا گیا ہے لیکن ان کے اقدار ہمارے دلوں میں ہمیشہ رہینگے. انہوں نے کہا برسر اقتدار حکومت جو کہ گاندھی جی کے قاتل گوڈسے کی پوجا کرتے ہیں آج گاندھی جی کے اقدار کو قتل کرنے پر آمادہ ہیں جس کے خلاف ہم سب کو چاہئے کہ جد و جہد کریں اور ہمارے ملک کو پھر ملک کو فستائی طاقتوں سے آزاد کریں.

سماجی کارکن ڈاکٹر یونس جونس نے کہا کہ ملک ہند گنگا جمنی تہذیب کا گہوارہ رہا ہے جہاں انگنت زبانیں بالی جاتی ہیں اور بیشمار مذاہب کے لوگ پر امن زندگیاں گزارتے ہیں اور اب جب کہ موجودہ حالات میں ہماری ہم آنگی کو چند مخصوص ذہنیت کے لوگوں نے خطرے میں ڈال دیا ہے جس سے ہمیں باہر نکلنا ہے.

بائٹس...
1. صوفی ولی با قادری، صدر، صوفی سنگ سنگھ
2. ڈاکٹر یونس جونس، سماجی کارکن
3. داداپیر، سماجی کارکن

The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.