ETV Bharat / state

کرناٹک: ایس آئی او کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد - طلباء کی رہنمائی کے لیے 1982 میں ایس آئی او کا قیام

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او ) کا فاؤنڈیشن ڈے منایا گیا۔ اسی دن ایس آئی او کا قیام عمل میں آیا تھا۔

ایس آئی او کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 12:19 PM IST

آج سے 37 سال قبل جماعت اسلامی ہند کی جانب سے طلباء کی رہنمائی کے لیے 1982 میں ایس آئی او کا قیام عمل میں آیا تھا۔
شہر بیدر کے برید شاہی فنکشن ہال میں ایس آئی او کی جانب سے اسٹوڈنٹ کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔

'ٹیپو سلطان ایک سیکولر حکمران تھے'

اس کانفرنس میں ایس آئی او کرناٹک کے سرپرست ڈاکٹر بلگامی محمد سعید نے بطور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقعے پر عاقب حسین صدر ایس آئی او بیدر یونٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کا مقصد نوجوانوں کو ان کی ذمے داریاں یاد دلانا ہے۔

غلامی اور جہالت کے سبب ملک کو خطرہ، جنسی تعلیم نامنظور، تعلیمی کارواں نیشنل ایجوکیشن پالیسی میں ایس آئی او کی سفارشات، تعلیم کے بھگواکرن کے خلاف آواز جیسے اہم ترین کام ایس آئی او نے اس ملک میں انجام دئے۔

اس موقع پر ایس آئی او کی جانب سے کئی قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔
اس موقع پر محمد نجیب الدین، ضلع ڈی او عبدالقدیر سکریٹری، شاہین ادارہ جات محمد آصف الدین، رکن شوریٰ جماعت اسلامی ہند کرناٹک صلاح الدین، آرگنائزر کانفرنس محمد ظفراللہ خان و دیگر موجود تھے۔

اسٹوڈینٹ کانفرنس میں مختلف کالجوں و اسکولوں کے علاوہ عربی مدارس کے طلباء نے بھی شرکت کی۔

Intro:

Body:بیدار میں ایس آئی او کی کانفرنس

Conclusion:کرناٹک ک ریاست کے ضلع بیدر میں یس آئی او اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کا فاؤنڈیشن ڈے منایا گیا یہ یس آئی او کا فاؤنڈیشن ڈے تھا.
آج سے 37 سال قبل جماعت اسلامی ہند کی جانب سے طلباء کی رہنمائی کے لیے 1982 اس ای او اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کا قیام عمل میں آیا.

. شہر بیدر کے برید شاہی فنکشن ہال میں یس آئی او کی جانب سے اسٹوڈنٹ کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا.

اس کانفرنس اِس میں اسلامک اک آس ٹو ڈنٹ اورگنائزیشن کرناٹک کے سرپرست ڈاکٹر بلگامی محمد سعید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.

اس موقعے پر عاقب حسین صدر یس آئی او بیدر یونٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کا مقصد نوجوانوں کو ان کی ذمہ داریاں یاد دلانا ہے.

الطاف امجد سابقہ رکن ایس آئی یو کرناٹک نے طلباء سے یس آئی او

کا تفصیلی تعارف کروایا اور کہا کہ عیسائیوں نے اپنے 37 سال میں شاہ بانو کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں کے اقلیتی کردار کی بحالی بابری مسجد کی شہادت کے بعد ملک بھر میں دعوتی پروگرام چلائیں جس کے نتیجے میں یونس یونسکو نے ایک تعمیری کام کرنے والی تنظیم قرار دیا.

غلامی اور جہالت کے سبب ملک کو خطرہ، جنسی تعلیم نامنظور، تعلیمی کارواں نیشنل ایجوکیشن پالیسی میں یس آئی او کی سفارشات، تعلیم کے بھگواکرن کے خلاف آواز جیسے اہم ترین کام یس آئی او او نے اس ملک میں انجام دئے.

اس موقع پر ایس ای او کی جانب سے کہئ قرارداد بھی منظور کی گئی.
اس موقع پر محمد نجیب الدین ضلع ڈی او عبدالقدیر سیکرٹری شاہین ادارہ جات محمد آصف الدین رکن شوریٰ جماعت اسلامی ہند کرناٹک صلاح الدین آرگنائزر کانفرنس محمد ظفراللہ خان و دیگر موجود تھے.

اسٹوڈینٹ کانفرنس میں مختلف کالجوں اسکولوں کے علاوہ عربی مدارس کے طلباء نے بھی شرکت کی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.