ریاست کرناٹک میں بارہویں جماعت کے نتائج سامنے آنے کے بعد طالب علم نے خود کشی کرلی
اطلاعات کے مطابق بیجاپور کے سندگی ٹاون کے ایک طالب علم نے اس سال بارہویں جماعت کا امتحان دیا تھا۔ امتحان کے نتائچ کے اعلان کے بعد آج اس نے خودکشی کرلی۔
معاملے سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ موقع پر پہچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا اور معاملے جانچ شروع کر دی۔