ETV Bharat / state

Dogs Eaten Dead Body of a old woman کلبرگی میں آوارہ کتوں نے مردہ خاتون کی لاش کو کھالیا

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 7:13 PM IST

ملک بھر کے الگ الگ ریاستوں سے کتوں کے حملے کے متعدد معاملات اب تک منظر عام آچکے ہیں۔ وہیں کرناٹک کے کلبرگی میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کتوں نے ایک بزرگ خاتون کی لاش کو کھالیا۔ Dogs Eaten Dead Body of a old woman

کلبرگی میں آوارہ کتوں نے مردہ خاتون کی لاش کو کھالیا

کلبرگی: ریاست کرناٹک کے کلبرگی دکشن کاشی کے نام سے مشہور گنگاپور میں دیوامن گوڈی کے پاس ایک مردہ خاتون کی لاش کو آوارہ کتوں نے کھالیا۔ اطلاعات کے مطابق سڑک پر جابحق ہونے والی خاتون کی لاش کو بغیر رسومات ادا کیے گلی میں چھوڑ دیا گیا جس کے بعد آوارہ کتوں نے خاتون کے جسم کے کئی حصوں کو کھالیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خاتون کا کوئی سہارا نہیں تھا وہ سڑک کے کنارے رہتی تھی۔

یہاں موجود مندر کے پاس کافی تعداد میں کتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے عقیدت مند بھی اس مندر میں آنے سے کافی ڈرتے ہیں۔اب یہ خیال کیا جارہا ہے کہ انسانی گوشت کھانے والے کتے وہاں آنے جانے والے انسانوں پر حملہ کرسکتے ہیں۔ dogs eaten dead body of woman

اس وقت سنگم میں ایک بڑی تعداد میں بے سہارا لوگ رہ رہے ہیں ان کی مناسب دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ مقامی لوگوں اور غرباء نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غریبوں کے لیے آشرم بنائے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ مندر کا نام داغدار نہ ہو۔ stray dogs eaten dead body of a old woman in Kalaburagi

یہ بھی پڑھیں : Toddler Mauled to Death By Dogs نوئیڈا میں معصوم بچے کو کتے نے کاٹا، بچے کی موت کے بعد ہنگامہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.